ہاں یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلم کو کبھی
اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو بات نہ ہو
کاش ڈھونڈے تُو مُجھے گھوم کے بستی بستی
اور دُعا میری، کبھی تُجھ سے ملاقات نہ ہو👀💫🖤
#Chaand
میں نے رشتے کروانے والی آنٹی کو کہا آنٹی جی! میں جہیز نہیں لوں گا'' آنٹی بیٹا تجھے کوئی لڑکی دے دے، یہ بھی بہت بڑی بات ہے🙈🙈🙈🙈🙈🥺😔🤗
😍😘😍زندگی کا اچھا ہمسفر
ہمیشہ ٹھوکر کھا کے ہی ملتا ہے
#Chaand
کسی سے مل نہ سکو تو خدا کا شکر کرو.•
کسی سے مل کے بچھڑنا بڑی اذیت ہے.•🍁
#Chaand😢
اگر آپ بے روزگار ہیں یا پھر کم تنخواہ کی وجہ سے پریشان ہیں تو onlineنیٹ ورک مارکیٹنگ آپ کے لئے بہترین موقع ہے
۔لاکھوں کمایں۔ھمارے ساتھ لڑکوں کے ساتھ ساتھ لڑکیاں بھی گھر بیٹھ کر کام کر رہی ہیں اور اپنا بزنس سٹارٹ کر چکی ہیں۔
whats app
👇👇👇👇
03135753696.......
ایک مرتبہ کام دیکھ لازمی لیں۔شاہد یہی لمحہ آپ کا لائف چینجنگ ہو
Free training mili gi.
اُمید نہیں یقین رکھو
.
آنے والا کل انشاء اللہ بہتر ہو گا💯. Dears😍 👑✨
دیر سے سہی مگر کچھ بنیں گے ضرور🙂
یہ زمانہ خیریت نہیں حیثیت پوچھتا ہے🔥.
#Chaand

یہ ٹھیک ہے کہ ہر انسان بد دعا نہیں دیتا
لیکن کبھی کسی کےآنسو بھی لگ جاتے ہیں*
#Chaand😓
اور کسی دن مجھے ____ نا پاٶ تو 🥀😔
ڈھونڈنا مت بس دعاۓ مغفرت کر دینا 💔 🤲😢
#Chand💔......🥹
اس سے پوچھو عذاب رستوں کا
جس کا ساتھی سفر میں بچھڑا ہے
#Chand😓
اکیلا چھوڑنے والے ، تُو جانتا بھی ہے ؟؟؟😥
اکیلے شخص کو مرنے کے خواب آتے ہیں.💔
#Chand💔
اور میں چاہتا ہوں جب میرا رب مُجھ سے
راضی ہو تو تحفے میں مُجھے تم سے نوازے❣️
آمین -🖤😔😔
#Chaand😓
وہ روز بچھڑنے والوں کے قصے سنایا کرتی تھی_💔
پھر معلوم ہوا وہ مجھے سمجھایا کرتی تھی_🍂
#Chaand 💔
صرف اتنا کہنا تھا
یوں مان نہیں توڑا کرتے💔🙂..💛♕︎𝄟✮͢🦋
#Chaand 😢
آنسو بہانے سے کوئی پیار نہیں ہوتا؟
جو دل سے پیار کرتے ہیں وہ کبھی رونے نہیں دیتے .
#Chaand😓
نفرتـوں میـں مکمـل 🥀
محبتـوں میـں ادھـورے لوگــــ🖤✨
#Chand🙂;

اِتنے سستے بھی کہاں تھے، اِتنے عام بھی کہاں..؟؟
ہم تیری قُوتِ خرید میں رہے، اپنی قیمت گِرا کر..🔥
#Chaand
تمہیں اس فانی دنیا میں ہر اس چیز سے بچھڑنا ہے
جس سے تم محبت کرتے ہو
🥀
#Chaand🤍🥀🖇️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain