1.Dard se khelna sikh gaye hum
Bewafayi ko jhelna sikh gaye ham
kya btaye
Hame zindagi ne kis kadar sakhth bana diya,
Ke maut se pehle kafan orna b sikh gaye hum!
#Chand_____
زندگی تھی ہی نہیں ، زخم کسی یاد کے تھے
ہم نے وہ دن بھی گُزارے جو تیرے بعد کے تھے 💔
#Chand
ہم روئيوں سے___،، واقف لوگ
اہم ہونے کا___،، وہم نہیں پالتے
#Chand✍️
میرے جانے کے بعد
کبھی مجھے یاد نہ کرنا
کبھی میری قدر نہ کرنا
میرے جانے کے بعد
کبھی نہ رونا
کبھی نہ پرشان ہونا
میرے جانے کے بعد
مجھے آپ بھلا دینا
کسی اور کو اپنا لینا
میرے جانے کے بعد
خود کو کبھی تنہا نہ سمجھنا
رکھ کے اپنے دل پے ہاتھ مجھے محسوس کرنا
میرے جانے کے بعد
کبھی کبھی مجھے یاد کر کے مسکر لینا
میرے عشق کو دعا دینا مسکرا دینا
۔۔۔
میری زندگی ❤
#Chand


💔تیری مجبوریاں درست مگر💔
💔تُو نے وعدہ کِیا تھا یاد تو کر💔
💔#Chand ✍️👁👁
آج کا اخبار کل کی ردی ہے_____
اپنے حسن کو یہ بات سمجھا دینا 🔥💯
#Chand ✍️
اجازت ہو تو مانگ لوں تجھے...
🍁م🍁
آنسو بہہ رہے ہیں دعا رد نہیں ہوگی...
🍁خاک نشیں🍁
مت پوچھ کہ کس طرح چل رہی ہے زندگ
اس دور سے گزر رہا ہوں جو گزرتا ہی نہیں ہے
#Chaand ✍️
اتنی شدت أنسوؤں میں پہلے کبھی نہ تھی
دیکھا اپنے نصیب کو تو شرعام روۓ
#Chaand ✍️💔😭
Apne khwabo ki tabir ki khatir
Meri chhota sa sansar kyon ujar dala
Yad kar wo din ek isara par maine
Bhari mahfil main tujhe apni dulhan bana dala
Par thodi si ghurbat ko dekh kar tum ne
Mujhe beizaat aur badnam kar dala
Maine hamesha tujhe pyar kiya hai
Par tune khun ke aansu rula dala
Tumhe rutha hua mahboob samjha tha main
Par tune mujh se bewafai kar kala.
#Chaand😭✍️
جھوٹی شان کے پرندے ہی زیادہ پھڑپڑاتے ہیں❤️
خاندانی بازوں🦅کی اڑان میں کبھی آواز نہیں ھوتی❤✌
#Chaand 💘
,ہمیں سرد موسم🏔 میں تیری یادیں ستائیں😪 گی
تمھیں احساس😌 ہونے تک دسمبر⛰️ بیت جائے گا💔
#Chaand ✍️
میں میّسر رہا ان کو بھی جو حقدار نہ تھے 🖤🥀
#Chaand_______🌙♥️🕊★᭄
افسوس کے میرے سچے آنسوں بھی تیری چاہت کو خرید نہ سکے
لوگوں کی جھوٹی ہنسی نے تجھے آپنا بنا لیا.💔💔
💔🥀#Chaand✍️💔
😁مـــــــــسکرانا ســـــــــیکھنا پڑتا ھے
😭رونا تو لوگ ســـــــــکھادیتـــــــــے ھیں
🙃😞💔
#Chaand💔.
😭دسمبر
اک بار جو بچھڑے تو آئیں گے نہ لوٹ ک
یہ مٹی کے انسان دسمبر نہیں ہوتے
#Chaand😭
کبھی کبھی شدت سے کوئی یاد آتے ہیں 🙂🖤
اور ہم چاہ کر بھی اسے بتا نہیں سکتے 🙂❤️🥀🙂
♥︎
#Chaand 😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain