یہ دعا ہے آتشِ عِشق میں🔥
کہ میری طرح تو جلا کرے💔
نہ نصیب ہو تجھے بیٹھنا✨
تیرے دل میں درد اُٹھا کرے🖤
تیرے سامنے تیرا گھر جلے🥀
نہ بجھا سکے تیرا بس چلے💕
تیرے دل سے نکلے یہی دعا!.
کہ نہ گھر کسی کا جلا کرے😥
لوٹ آۓ خیر سے پھر وہ دن🥀
کہ نہ آۓ چین تجھے میرے بن✨
نہ لگائیں تجھے گلے سے ہم🥀
تو ہزار مِنتیں کیا کرے😥
#Chand____😭

کسی کو نفرت ہے مجھ سے!
اور کوئی پیار کر بیٹھا ہے🙂
کسی کو یقین نہیں مجھ پر!
اور کوئی اعتبار کر بیٹھا ہے🙂
کتنی عجیب ہے نا دنیا🙃!؟!!!
کوئی مِلنا نہیں چاہتا💔
اور کوئی انتظار کرنے بیٹھا ہے🙂
#Chand ____✍️💔
جو لوگ روتے نہیں ان کو کبھی نہ رلاؤ کیونکہ جب وہ روتے ہیں تو ہر اس بات پر روتے ہیں جس پر انہوں نے صبر کیا تھا
#Chand______💔

💔__انمــــول تو نہیں ہم مگر یہ خیــال رکھـنا تـــــــم 😊
❣❣
ہمــــارے بعـــد شاید کوئی ہم جیســــــا نا ملـــے...!
#Chand____
ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہےجو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اس سے بہتر کی تلاش رکھتا ہے"💔
ہــؔــ͜ــر روٹھــؔــ͜ــا ہـــؔــوا لمحــؔــ͜ــہ مســؔــ͜ــڪراۓ گـــؔــا....🥢🔥

کچھ لوگ آپ کی کمی تب محسوس کرتے ہیں جب وہ آپ کا متبادل نہیں ڈھونڈ پاتے۔ 🤗🥀
#Chand____😢
وہ کسی اور کو میسر ہے
💔💔💔😭😭😭
اور یہ صدمہ خدا جانتا ہے😕💔
#Chand____
ہم سفر ہو تو کوئی اپنو سا☺
👁👁
چاند کے ساتھ چلو گے کب تک🌹
#Chand_____😭
لفظِ وفا ____ سنا تو تھا💯
بہت ڈھونڈھا ، ملا ہی نہیں 🖤__🦋🥲
#Chand____💔👁👁
کبھی تنہائیوں میں آکے دیکھنا۔۔۔۔!!
کیسے روتے ہیں دوسروں کو ہنسانے والے۔۔۔!!
#Chand____💔
بندہ جوان ہو اور مایوس ہو بھلا اس سے
زیادہ تکلیف دہ منظر کیا ہو گ 🔥
#Chand_____
کبھی کبھی ۔۔! کسی سے اتنی شکایت ہوتی
ہے، کہ شکایت کرنے کو بھی دل نہیں کرتا 🔥💔
#Chand___

" وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا ، یہ بُہت ہی غیر محسوس طریقے سے آپ کے چاہنے والوں
کو بدل دیتا ہے اور آپ کو حیرت زدہ چھوڑ کر آگے بڑھ جاتا ہے ! ۔ " 💔🙂
#Chand____🙏🏻
" اے زمین زادی تیرے بارے میں ، بات کرتا
ہے آسمان سے کوئی ❤️! ۔ " 🔥😌
#Chand_____✍️💔
Aankho mai arman diya karate hai ;
Ham sabaki Nind Chura liya karate hai :
Ab jab jab aapki palke jukengi ;Ay AJNABI
Samaj lena ham aapako yaad kiya karate hai :
#Chand✍️____💔
APNI TO ZINDAGI HI AJEEB KAHANI HAI ,
JIS CHIZ KO CHAHA WO BEGANI HAI ,
HASTE HAI TO SIRF DUNIYA KE LIYE ,Chaand
WARNA IN ANKHO MAIN TO SIRF PANI HI PANI HAI…
#Chand_____..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain