Damadam.pk
Udas_Chaand's posts | Damadam

Udas_Chaand's posts:

Udas_Chaand
 

درخواست براے عشق
بخدمت جناب وفا صاحب
جناب عالئ
گزارش ہے كہ آپ كو چاہتا ہے اور آپ سے بے انہتا پیار كرتا ہے اور آپ سے ملنے كی حسرت بھی ركھتا ہے مہربانی فرما كر ایک یوم كا دیدار عنایت فرمائیں
پیار كا مجرم
سیكشن زخمی دل
رول نمبر آنسو
كلاس محبت
______,#Udass Chaand_______

Udas_Chaand
 

نہ لفطوں کا لہو نکلتا ہے ۔۔نہ کتابیں بول پاتی ہیں
.💔
.😭
میرے درد کے دو گواہ تھے دونوں بے زباں نکلے۔۔۔۔🖤
.
.
____#Chaand____😭🙏🏻

Udas_Chaand
 

وللآخرة خيرلك من الأولى
-----
تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا..-✨♥️..
.
.
.
.
꧁༒☬Chaand༒꧂ ✍️

Udas_Chaand
 

❤️🌸
زندگی میں اگر ساتھ دینے والے بے بس ہو
-
جائیں تو انہیں سنبھالا جاتا ھے تبدیل نہیں کیا جاتا !'💯✌️
-
꧁༒☬Chaand༒꧂ ✍️

Udas_Chaand
 

تنہائیوں میں سکون ہے...
-
Chaand
-
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں.💔

Udas_Chaand
 

اور اگر کسی کو ٹھکراؤ گے
-
تو کِسی سے ٹھکرا دیے جاؤ گے
-
جناب 🙏🏻
🥀😭😭😭

Udas_Chaand
 

😒اس پل سے وہ مغرور ہو گیا..
-
-
جب میں نے اس سے کہا بہت یاد آتے ہو.💔😥

Udas_Chaand
 

مرے عزیز کبھی خوش نہیں ہوئے مجھ سے..
-
Ay Ajnaaabi🙏🏻
-
تمہیں بھی میری محبت سے مسٔلہ رہے گا__😔
🔥💔

Udas_Chaand
 

تُم کو رقبے ملے ہیں ورثے میں
-
Ay Ajnaabi.-
-
تُم نہ سمجھو گے بےگھروں کا دُکھ 😢😢

Udas_Chaand
 

ہر مرد جسم نہیں چاہتا
-
-
کچھ ماؤں کے شہزادے نکاح تک بھی ساتھ دیتے ہیں❤️❤️🩹

Udas_Chaand
 

اس دور میں وفا محبت کی قیمت نہیں سید
-
-
پیسہ لاؤ حسینائیں خود چل کر آئیں گی💯

Udas_Chaand
 

میں ہنستا ہوں تو وہ بھی خوش ہوتا ہیں 😌
-
Chand💔
-
میں تزکرہ آئنیے کا کر رہا ہوں انسان کا نہیں 💔🥹

Udas_Chaand
 

سب کو خوش رکھتے رکھتے اپنی خوشی نے خود کشی کر لی🥀🌚
🙈🙈

Udas_Chaand
 

_میں کہانی تو نہیں ہوں کہ سدا رہ جاؤں_
-
Chaand🙏🏻
-
_میں نے کردار نبھانا ہے ،چلے جانا ہے_🍂
_Face reveal_
😁😁

Udas_Chaand
 

مرد کی کامیابی کے پیچھے ماں کے سوا کوئی دوسری عورت نہیں ہوسکتی ،
کیونکے دوسری عورت ایک کامیاب مرد ڈھونڈتی ہے 🙂
😢

Udas_Chaand
 

غزل💔
تم یوں بےوفا ہوجاوْ گے سوچا ہی نہیں تھا
انسان سے حیوان ہوجاوْ گےسوچا ہی نہیں تھا
پیار لے کر سارے کا سارا تم مجھے😥😥
درد ہی درد دے جاوْ گے سوچاہی نہیں تھا
زمانے کو بےوفا بے درد کہنے والا ہی......
زمانے جیسا ہوجائے گا سوچاہی نہیں تھا
آداب سکھائے جس نے ہمیں وہی........
بےوفا ہوجائے گا سوچا ہی نہیں تھا
امیدِ وفا ٹوٹ گئ ان سےاب مگر........!
آخری سانس ہوگی اوران کی پیاس ہوگی
سوچا ہی نہیں تھا😭
~#Chand ___😭~

Udas_Chaand
 

خط کی خشبو بتا رہی ہے
لکھتے ہوئے
اس کے بال کھلے تھے❤

#Chand_____😍

Beautiful People image
U  : اس کی کلائی کپڑے ____ دھونے کے قابل نہیں ہے🍂 یہ سوچ کر دو ہفتے ایک ہی سوٹ - 
Udas_Chaand
 

Koi Game kely Ga?😍

Udas_Chaand
 

_چوٹ لگنا ضروری ہوتا ہے_
_*زخم جیسا کوئی استاد نہیں..
#Chand___💘✍️