Damadam.pk
Udas_Chaand's posts | Damadam

Udas_Chaand's posts:

Udas_Chaand
 

voice reveal ‼️
▶︎ ●────────── 0:09
SUN KE DELT KR DENA

Udas_Chaand
 
Udas_Chaand
 

عورت کو عزت دینا اسے خوبصورت
.
کہنے سے کہی زیادہ بہتر ہے۔✌️😘❤️

Udas_Chaand
 

اگر گندے کپڑوں سے شرم آتی ھے تو گندی
.
سوچ رکھنے سے بھی شرم آنی چاہے نا😎

Udas_Chaand
 

لڑکا: کیا کر رہی ہو
لڑکی: ابھی وضو کیا ہے نماز پڑھنے لگی ہوں اور آپ کیا کر رہے ہیں
😯😯😂😂😂😂😂😇
لڑکا: میں مارکیٹ میں آپ کے پیچھے پیچھے تسبیح کر رہا ہوں

Udas_Chaand
 

میری ماں کے لیے،
میری طرف سے آپ کی تھکی ہوئی آنکھوں سے گرا ہوا ہر آنسو جنت میں آپ کے لیے ندی بن جائے۔ Aameen ❤️

Udas_Chaand
 

ہم ایسے معاشرے سے ہیں جہاں اگر #عورت
.
مرد کا دل جیت لے تو اس پر پہلا الزام.
.
جادو کروانے کا لگتا ہے...🙂🖤

Udas_Chaand
 

🌙
سعودی عرب میں
.
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
.
کل پہلا روزہ ہو گا
✅❤️🥰

Udas_Chaand
 

مرد کو تو کوئی اور بھی مل جاتی ہے
سنا ہے عورت کسی کی ہو کر بھی محبت
نہیں بھولتی😔✌️

Udas_Chaand
 

اگر عورت چاہے تو کوئی مرد کسی کو ماں
بہن کی گالی نہیں دے سکتا✌️✅

Udas_Chaand
 

حد سے زیادہ بھی میسر آ جائے تو
.
انمول بھی بے مول ہوجاتےہیں۔۔!!❤️✌️

Udas_Chaand
 

ایک حساس شخص ہونے کی وجہ سے آپ کو بہت زیادہ قیمت ادا کرنی پڑتی ہے، آپ ہمیشہ اپنے جذبات کو چھپانے کی کوشش کرتے ہیں، آپ ہمیشہ یہ دکھاوا کرتے ہیں کہ کچھ نہیں ہوا تاکہ ڈرامائی کا لیبل نہ لگایا جائے😳🥺

Beautiful People image
U  : #Islamabad حسرت ہے کہ تیرے عشق میں پاگل ہو جاؤں 🔥🥀 چاہت ہے کہ تیرے سوا کسی - 
Udas_Chaand
 

میں نے فجر کی دعا میں اسے مانگا 🙈
مگر انٹی تہجد کی پابند تھی 🤣🤣✌️

Udas_Chaand
 

روح میں حیا نہ ہو تو رنگ برنگے حجاب بھی کام نہیں آتے 🖤🥀🍂🤦✅

Udas_Chaand
 

عورت صرف وہ بات راز رکھ سکتی ہے جس
کے بارے میں وہ نہیں جانتی۔✌️🤣🤣✅

Udas_Chaand
 

عورت کو بدکردار کہنے والا مرد اگر
.
ضرورت پوری کرنی ہو تو پاؤں تک چومتا ہے
✌️💔

Udas_Chaand
 

عورت پیار میں پاگل ہونے میں 15 دن لیتی ہے
.
اور مرد تین اشاریہ دو سیکنڈ✌️🤣🥰

Udas_Chaand
 

عورت کو کم عقل کا طعنہ دینے والا مرد
اُسکی چند اداؤں پہ ہی اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھتا ہے ۔
🤣🤩🥰✌️

Udas_Chaand
 

ایک واحد عورت جو مرد کی غریبی
میں بھی اُس سے محبت کرتی ہے
وہ ماں ہے"🌻♥
🌹MoM❤️