Damadam.pk
Udas_Chaand's posts | Damadam

Udas_Chaand's posts:

Udas_Chaand
 

💞"حاصل ہو جائے " تو عزت کرنا ✨💞
.
✨نہ ملے تو " بنت حوا " کو بدنام نہ کرنا 😑✌️💯

Udas_Chaand
 

ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ یہ فقرہ ہے
.
"لوگ کیا کہیں گے"
.
اور نجات کا طریقہ "بھاڑ میں جائیں لوگ"😌✌️🤣❤️

Udas_Chaand
 

عورت اپنی عزت کی
محا فظ خود ہے اگر وہ تعاون نہ کرے تو
.
کوئی بھی مرد اس کی عزت خراب نہیں کر سکتا 🥀🤦✌️

Udas_Chaand
 

خوبصورت عورت کے شَر سے بچنا مرد کےلیے بہت مشکل ہوتا ہے....😒🙄

Udas_Chaand
 

عورت کو خوش کرنا مشکل ہوتا ہے
✌️
مرد کا کیا ہے وہ تو عورت کو دیکھ کے ہی خوش ہو جاتا ہے🤣🤣🤦

Udas_Chaand
 

مجھے مرد کو دیکھ کر بہت دُکھ ہوتا ہے جب
.
وہ اپنے کردار پر لگے داغ کو مٹانے کیلئے برقع نہیں پہن سکتا۔۔۔!! 😕

Udas_Chaand
 

سبـــ سے بڑی بے حیائــی "حیـا کـے فلسفـے"
🤱 کو صرفـــ عورتــ تکـ محـــدود رکھنا ہے

Udas_Chaand
 

کماتا شوہر ہے لیکن اس نے کبھی بیوی کے
.
کپڑوں سے زیادہ مہنگے کپڑے نہیں پہنے،
.
یہ محبت بھی ہے، وفاداری
.
بھی اور عزت بھی🤣😭🥰✌️

Udas_Chaand
 

دمادم والو 🎤
آپ سب کی محبتوں کا شکریہ💕
✌️🤣
جو آپ نے مجھے کبھی نہیں دی 🤧🤣

Udas_Chaand
 

جس زمین پر بارش نہ ہو اس زمین کی فصلیں تباہ ہوجاتی ہیں🥺
🧑🍼🤱
اور جس کے گھر میں دین نہیں ہو وہاں کی نسلیں تباہ ہوجاتی ہے 💔😔

Udas_Chaand
 

چھوڑو یہ پیار محبت کی باتیں🤱
🛌
یہ بتاؤ "ماں" کیسی ہے 🥀🧑🍼

Digital Art image
U  : پڑھ رہے ہیں ہم بھی عشق کی کتابیں 🤨 بن گئے وکیل تو بے وفاؤں کی خیر نہیں 🫣🔪 - 
Udas_Chaand
 

اماں کہتی ہیں عزت اور محبت کا کوئی مقابلہ نہیں🥀
لیکن اگر کبھی ان دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے🥀
تو عزت پھر عزت ہے ہر بار عزت کا انتخاب کرنا 💯❤️🥀
🦋

Udas_Chaand
 

اب اعتبار کو جی چاہتا تو ہے مگر
.
پرانے خوف دلوں سے جاتے ہی نہیں
.
#Chaand_🙂❤️

Udas_Chaand
 

Apki love story kitne din chali..😞🖤
#Everyone

Udas_Chaand
 

اگر آپ عورت ہیں اور دنیا کا کوئی مرد آپ کی محبت میں مبتلا نہیں تو یقیناً آپ بیک وقت فربہ بدن، زبان دراز اور بدتمیز ہیں۔
🖤💔😭✅

Udas_Chaand
 

قیامت کی نشانیوں مے سے ایک نشانی یہ بھی
ہے کی مرد دین ایمان مذہب اور والدین سے
زیادہ عورت کو ترجیح دینگے
😭💔✅

Udas_Chaand
 

کنواری لڑکی کے مقابلی میں شادی شدہ عورتوں کو ذیادہ پسند کیے جانے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟
انکی میچورٹی یا اچھی زندگی گزارنے کی خواہش ؟✅💔✌️😴

Udas_Chaand
 

نوٹ:- غیرت مند مرد حضرات کے لیے
ماں❤️، بہن❤️، بیوی❤️، بیٹی❤️،
سرکا تاج ہوتی ہیں
ہر گھر میں اللہ پاک نے یہ خوبصورت نعمت پھول❤️❤️ دیئے
ہیں۔
اور بغیرت مرد کے لیے یہ رشتے کوئ معنیٰ نہیں رکھتے۔
حقیقت۔🔥🙏🔥

Udas_Chaand
 

اس عورت کو کبھی مت کھونا، جس نے
تمہارے سارے عیب دیکھے ہوں اور پھر بھی
تم سے محبت کرے۔💯✨