دنیا میں ہر مرد کو محبت نہیں ہوتی، بس چند ایک کو ہی ہوتی ہے،
لیکن جن کو ہوتی ہے نہ
وہ پھر کسی دوسری عورت کیلیئے تو دور کی بات، جنت کی حور کے بدلے بھی اپنی محبوبہ کسی اور سے بانٹنا گوارا نہیں سمجھتے❤️💯✨
عورت کی تلاش کبھی ختم نہیں ھوتی وہ ہر مرد میں وفا دیکھتی ہیں✌️
مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ مرد کی
۔ وجہ سے عورت کی آنکھ
۔
میں آنسو نہ آئے۔
الحمد اللّٰہ کہیے اور خوش رہیے
۔
آپ کی زندگی، لاکھوں لوگوں سے بہترین ہے
💕
کسی سے روز بات کرنا اور پھر اچانک یہ سلسلہ رک جانا اپنے آپ میں ہی ایک بہت بڑی اذیت ہوتی ہے۔
بندا اس سے بات کرنا بھی چاہتا ہے لیکن جب پتا ہوتا ہے کہ اگلے بندے نے آپ کو اس طرح سے رسپانس نہیں دینا جس طرح سے پہلے دیتا تھا تو آپ چاہ کر بھی بات نہیں کر سکتے۔
اچھے رویے جب اچانک انجان رویوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں تو اس اذیت سے نہ انسان نکل سکتا ہے اور نہ ہی کھل کر سانس لے پاتا ہے۔💯💔🥀
لوگ سمجھتے ہیں کہ عورت یہ سننا چاہتی ہے
کہ وہ بہت خوبصورت ہے
غلط سمجھتے ہیں
عورت اصل میں یہ سننا چاہتی ہے کہ
میں تمہارے ساتھ ہوں
ہمیشہ ساتھ رہوں گا
تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑوں گا
ہم دونوں ہر مشکل کا سامنا مل کر کرلیں گے۔♥️
اپنی اولاد کی ہر خواہش پوری مت کریں
اسے "ناں" سننے کی عادت ڈالیں۔
کیونکہ معاشرہ اسے والدین کی نظر سے کبھی نہیں دیکھے گا-💔😭
اللہ پاک نے عورت کو بنایا ہے
بنایا نہیں بلکے سجایا بھی ہے
ایک زیور سے اور وہ زیور ہے
اس کی شرم اس کی حیا❤️🌹
اللہ تعالیٰ نے مرد کو ایک درجہ اُپر عورت کی حفاظت کرنے کے لئے دیا ہے، نہ کہ گھمنڈ کرنے کے لئے۔ 🙂
✨عورت کی عزت بھی وہی مرد کرتا ہے
جو خود کسی شہزادی کا بیٹا ہو❤️
مجھے پسند ہیں وہ لوگ جو اپنے اپ میں مگن رہتے ہیں سازشیں نہیں کرتے نفرتیں نہیں پھیلا تے ، بس اپنی دنیا میں خوش اور مطمئن رہتے ہیں۔
اگر کوئی سکون سے جی رھا ھے
.
تو ھو سکتا ھے اس نے اس سکون کی قیمت ادا کی ھو🌸🤍
ایک تلخ حقیقت 🙂
.
' آج کل ایک عورت 20 ہزار کما کر خود کو آزاد سمجھتی ہے ، کسی کی بات نہیں مانتی ، مگر ایک مرد کروڑوں کما کر بھی خود کو آزاد نہیں سمجھتا وہ پابند ہوتا ہے اپنی فیملی کی ہر بات ماننے کے لیے ' - ۔۔۔
_اقــــوالِ زریں_
.
_کہیں موت نافرمانی کی حالت میں نہ آ جائے اپنے جسم کو ضرورت سے زیادہ مت سنوارو اِسےتو مٹی میں مِل جانا ہے سنوارنا ہے تو اپنی روح کو سنوارو کیونکــہ اِسے اپنے ربّ کے جانا ھـے☞◆✅🥹🤲🏻
اگر کوئی عورت آپ سے اظہار محبت کرتی ہے تو آپ خوش قسمت ہیں عورت کی فطرت میں ہے حیا ۔۔ اسکی نسوانیت اسکا وقار اجازت نہیں دیتا کہ وہ کھل کے اظہار کر سکے مگر جب کوئی عورت خوبصورت لفظوں سے اظہار کرتی ہے تو یاد رکھیں آپ اسکو بے حد بے شمار ۔ بے انتہا عزیز ہیں❤
رُوح شناس عورت مل جاۓ
.
تو انسان کبھی بوڑھا نہیں ہوتا✨
عورت کی توہین صرف جاہلوں کی گھر میں ہوتی ہے 🖤
.
صالحین کے گھروں میں عورتیں ملکہ ہوتی ہیں ♥ 💯
مرد بڑی نازک مخلوق ہے
.
اسے عورت کا (ھائے ) کہنا ہی
.
مار دیتا ہے.🥺😒
🤔
عورت کو جتنی شدت سے چاہو گے--!!
.
وہ اتنی ہی شدت سے مرد کو ذلیل کرے گی____!!🚶🖤
ہزاروں لوگ دلوں میں کسی اور کا پیار رکھ کر
.
میاں بیوی کی زندگی گزار رہے ہیں ...
.
🔥💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain