Damadam.pk
Udas_Chaand's posts | Damadam

Udas_Chaand's posts:

Udas_Chaand
 

زنا کیوں عام ہے..؟
.🤔
کیوں کہ زنا کے لئے صرف جگہ چاہیے
.
اور نکاح کیلئے گھر، گاڑی، پیسہ، زیور چاہیے
.
💔😭

Udas_Chaand
 

" جگہ جگہ مُنہ مارنے والے کہیں کے بھی
.
نہیں رہتے ، پھر چاہے وہ مرد ہو یا عورت!
💔

Udas_Chaand
 

ہوتے ہیں شاید نفرت میں ہی پاکیزہ رشتے ورنہ 💯
.
اب تو تن سےعورت کے لباس اتارنے کو لوگ محبت کہتے ہیں۔۔۔💔

Udas_Chaand
 

اگر عورتیں🧕🏻 مردوں کى مان لیں تو مردوں کے دلوں میں راج کر سکتى ہیں 'خدا کی قسم مرد اپنے خون تک دینے کو تیار ہو جاتا ہے...😒🥺

Udas_Chaand
 

سب سے زیادہ منافقت خواتین میں پائی جاتی
.
ہے اور سب سے زیادہ خود غرضی بھی۔۔۔
💔

Udas_Chaand
 

Hy❤️ Everyone one

Udas_Chaand
 

۔" یہ زندگی ہے کوئی فِلم نہیں ہے ۔۔۔ یہاں کچھ بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا۔۔۔ سمجھوتے کرنے پڑتے ہیں، برداشت کرنا پڑتا ہے اور خامیاں ۔۔۔ خامیاں تو ہر انسان میں ہوتی ہیں۔"؛💔
#MooN_Writes

لاکھوں ملیں گے پیار کا دعویٰ کرنے والے تجھے
 اے بنتِ حوّا..❤️
مگر انتخاب اسی کا کرنا جو تمہاری چادر کا خیال کرے...🥰
U  : لاکھوں ملیں گے پیار کا دعویٰ کرنے والے تجھے اے بنتِ حوّا..❤️ مگر انتخاب اسی - 
Udas_Chaand
 

اگر چہ خانہء دل میں نہیں ہے گنجائش💔😭
.
یہ غم بھی اور کوی غم ہٹا کے رکھ دیا جاے
🖤
#Møøñ

Udas_Chaand
 

چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے
با ہزاراں اضطراب و صد ہزاراں اشتیاق
تجھ سے وہ پہلے پہل دل کا لگانا یاد ہے
بار بار اُٹھنا اسی جانب نگاہ ِ شوق کا
اور ترا غرفے سے وُہ آنکھیں لڑانا یاد ہے
تجھ سے کچھ ملتے ہی وہ بے باک ہو جانا مرا
اور ترا دانتوں میں وہ انگلی دبانا یاد ہے
کھینچ لینا وہ مرا پردے کا کونا دفعتاً
اور دوپٹے سے ترا وہ منہ چھپانا یاد ہے
جان کرسونا تجھے وہ قصد ِ پا بوسی مرا
اور ترا ٹھکرا کے سر، وہ مسکرانا یاد ہے
تجھ کو جب تنہا کبھی پانا تو ازراہِ لحاظ
حال ِ دل باتوں ہی باتوں میں جتانا یاد ہے
جب سوا میرے تمہارا کوئی دیوانہ نہ تھا
سچ کہو کچھ تم کو بھی وہ کارخانا یاد ہے
غیر کی نظروں سے بچ کر سب کی مرضی کے خلاف
وہ ترا چوری چھپے راتوں کو آنا یاد ہے
@Chaand

کوئی بھی آپ کو آپ سے بہتر نہیں سمجھ سکتا، لیکن اگر کوئی اس کی کوشش کرتا ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے۔-
U  : کوئی بھی آپ کو آپ سے بہتر نہیں سمجھ سکتا، لیکن اگر کوئی اس کی کوشش کرتا ہے - 
Udas_Chaand
 

کوئی تعلق ہمیشہ کا نہیں ہوتا ایک مدت بعد سبھی چھوڑ جاتے ہیں.
❤️
بس سکھا جاتے ہیں ان کے بغیر جینے کا اک نیا انداز۔۔۔!!💔😭
.
@Chaand

Udas_Chaand
 

Assalam u Alikum ❤️🥰

Udas_Chaand
 

ji dears ap sub ko damadam ki konsi baat passnd hai..?🤣

Udas_Chaand
 

hi❤️

وہ خاموشی سے بھری لڑکی
اپنے اندر ایک شور لیے پھرتی ہے❤️🩹🩹
U  : وہ خاموشی سے بھری لڑکی اپنے اندر ایک شور لیے پھرتی ہے❤️🩹🩹 - 
Udas_Chaand
 

اگر آپ کو رات دیر تک جاگنے کی عادت ہے
تو چوکیداری کر لیں تاکہ آمدنی ہو جاۓ👻
اچھے اچھے مشوروں کے لئے رابطہ کیجئے 👻😛
#

خودکشی تک حرام ھے یعنی...!!
یہ بھی ممکن نہیں کہ مرجاؤں..!!💔🙂
U  : خودکشی تک حرام ھے یعنی...!! یہ بھی ممکن نہیں کہ مرجاؤں..!!💔🙂 - 
Udas_Chaand
 

بور ہو رہا ہوں
کوئی لڑکی اپنی Break up سٹوری سنا دے🖤⚜️🙈🔥💯
🥰💔😭

Udas_Chaand
 

👌عورت کی محبت کا کوئی ثانی نہیں!
مرد کی خوشی کیلئے اپنی خواہشات اور عادات بھی مرد کی پسند کے مطابق کر لیتی ھے💯❣️
#❤️