Damadam.pk
Udas_Chaand's posts | Damadam

Udas_Chaand's posts:

Udas_Chaand
 

میری نظر سے گرنے کے بعد بیشک تم
Ay Ajnaabi 🙏😠
فلک کے چاند ستارے بنو میرا کیا
,🙏 by Chaand 😭

Udas_Chaand
 

مر جاتا ہوں جب یہ سوچتا ہوں
Ay Zindagi 😭😭
میں تیرے بغیر جی رہا ہوں
🌟🌙 Chaand 😭 🌟🌙

Udas_Chaand
 

پہلے خوف تھا تجھے کھو ن دوں.
Ay Ajnaabi 🙏
اب دعا ہے تیرا سامنا کبھی نہ ہو😔💔
*آمین*
😊Udas Chaand 😭🖤

Udas_Chaand
 

تُم محسوس کرو گے ہم سے دو باتیں کرکے
Ay Ajnaabi 🙏
ہم زمانے میں زمانے سے جُدا لگتے ہیں...🔥💞
❤ Chaand 😭

Udas_Chaand
 

💕تھوڑا ساغصہ ڈھیرساراپیار😍💟
💕معصوم ساچہرہ سچی سی مسکان😊😋😍
Ay Ajnaabi 🙏
💕سوفٹ سادل ہرغم سے انجان💖😊🌹
💕یہی توہےہماری پہچان😍💟💝
🌟🌙this is Chaand 😭🙏

Udas_Chaand
 

اوقات نفرت کی بھی نہیں تھی🙏😠
😠😠😡bewafa log🙏😠😠😠
اور ہم محبت کر بیٹھے ان سے
💔😢 Chaand 😭تنھا دل😢💔

Udas_Chaand
 

میں اس کا ذمہ دار ہوں جو میں نے لکھا
Ay Ajnaabi 🙏
اس کا نہیں جو آپ نے سمجھا۔
🙏post by😭Udas Chaand 😭♥️

Udas_Chaand
 

🖤
👰مہترمہ👰
💔🌙پھر کسی کے ساتھ نہیں جُڑتے💔🌙
💔🌙وہ جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں💔🌙
💔🌟🌙 Udas Chaand 😭 🌟🌙💔

Udas_Chaand
 

لفظ انسان کا کچھ نہیں بِگاڑ سکتے اگر لہجے زہر آلُود نہ ہوں
👰🌟🌙 Udas Chaand 😭🌟🌙👰

Udas_Chaand
 

دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے
Ay Ajnaabi 😭
ہم ٹوٹی ہوئی چیز کا تحفہ نہیں دیتے💔
👰🌟🌙 Chaand 🌟🌙👰

Udas_Chaand
 

💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
Ay Chaand 😭
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆⊱🙃

Udas_Chaand
 

🌟🌙ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﻧﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌﮯ_🌟🌙
Ay Ajnaabi 😭
ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻧﺲ ﺁﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ، ﺟﺎﻥ ﺟﺎﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ᯽⊱┈╌Chaand❊─┈⊰᯽☆⊱🙃

Udas_Chaand
 

🌟🌙بات یہ ہے کہ لوگ بدل جاتے ہی۔🌙
🌟🌙Chaand 😭🌟🌙
ظلم یہ ہے کہ مانتے بھی نہیں🌙🌟۔🌙

Udas_Chaand
 

زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو...♥️
کیونکہ...!
تم نہیں جانتے کہ یہ کتنی باقی ہے. 🙂
♥️👑
🌟🌙 Chaand 😭 🌟🌙

Udas_Chaand
 

عورت کوجنگ میں بھی قتل کرنےکی اجازت نہیں اورتم اسے محبت میں ماردیتے ہو
جس عمر میں لڑکیوں کی آنکھوں میں کاجل اور خوبصورتی ہونی چاہیے
اس عمرمیں اکثرلڑکیوں کی آنکھیں آنسوؤں سےبھری رہتی ہیں
یااللہ ہرلڑکی کو جھوٹی محبت سےدور رکھناآمین😭😭😭

Udas_Chaand
 

"سونئیاں "
دلوں کو توڑنے والوں پہ لعنت💔"
Ay Ajnaabi 🙏
"اور دلوں سے کھیلنے والوں پہ تھو🙌"
🌟🌙 Chaand 🌟🌙

Udas_Chaand
 

🌟🌙تجھ سےکچھ مانگنے نہیں آیا🌟🌙
🌟🌙 Ay Ajnaabi 🙏🌟🌙
🌟🌙میرا مقصد فقط زیارت ہے 🌟🌙
🌟🌙 Chaand 🌟🌙

Udas_Chaand
 

ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟
❤ Ay Ajnaabi 😭 ❤
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم
🌟🌙Chaand🌟🌙

Udas_Chaand
 

ہنس کر ہر مصیبت کو سہا میں نے.
👇Ay Zindagi👇👇
کہ اج سے بہتر میرا کل ہوگا..
🦋 Chaand🦋

Udas_Chaand
 

اتنی ملتی ہے میری "غزلوں" سے صورت تیری💗___
Ay Ajnaabi 😭
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گئے💓__