Damadam.pk
Udas_Chaand's posts | Damadam

Udas_Chaand's posts:

Udas_Chaand
 

دل بہلانے کو وہ جو لی تھی اک تصویر تم سے،،
Ay Ajnaabi 😭
وہ بات ہی نہیں سنتی بے سبب رلا دیتی ہے.
😓 😓 😓

Udas_Chaand
 

💔؏ــشـ❥ـہہᷭــͪــᷤــͥــق ؏ــبـادت💔
مجھے بھول جانے کا شوق ہے تو،شوق سے، شوق پورا کرو..!
Ay Ajnaabi 😭
مجھے بھی بہت شوق ہے،تیرے ہر شوق پہ اپنا شوق قربان کرنا.
᯽⊱┈╌Chaand❊──┈᯽

Udas_Chaand
 

درد تو مقدر میں تھا...🙃
Ay Ajnaabi 😭
تم تو فقط ایک ذریعہ تھے💔

Udas_Chaand
 

جو ہو نہ سکے اپنا،
Ay Ajnaabi 😭
اچھا بھی وہی لگتا ہے::😍🌼

Udas_Chaand
 

تمنا بھلے رکھتا ہوں آسمان چھو لینے کی🦅
Ay Zindagi 🙏
لیکن اوروں کو گرانے کا ارادہ نہیں رکھتا.✨

Udas_Chaand
 

💕جب تمہیں کسی شخص سے نفرت ہونے لگے
Ay Ajnaabi 🌟
تو فورا اس کی اچھائیاں یاد کرو💕

Udas_Chaand
 

سورہ اخلاص سے ۵۰ سالہ گناہ معاف
📝پیغمبر اکرم ﷺ نے فرمایا
’’ 📜جو شخص سونے سے پہلے سو مرتبہ سورہ اخلاص کی تلاوت کرے گا اللہ اس کے 50سال کے گناہ معاف کردے گا‘‘۔
📚(روضۃ الواعظین،ج۶، ص۳۱۱)..
🌟🌙 Chaand🌟🌙

Udas_Chaand
 


🤲🏻🤲🏻🤲🏻
اَللّٰهُمَّ إِنِّىْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ، وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ* ، *وَ فُجَآئَةِ نِقْمَتِكَ، وَ جَمِيْعِ سَخَطِكَ
اے اللہ ! بے شک میں تیری نعمتوں کے زوال سے اور تیری عطا کردہ عافیت کے بدل جانے سے اور تیری سزا کے اچانک وارد ہو جانے سے اور تیری ہر قسم کی ناراضگی سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
آمین یا ربی
❣️

Udas_Chaand
 

💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💕
💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞
💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞
💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے💞
💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞
💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞
💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💞
💞مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟💞
💞گئے ہم دعا ؤ سلام سے💞
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💕
💕🌟🌙 Chaand 🌟🌙💕

Udas_Chaand
 

🌟🌙خوبصورتی فضول ہےاگر حیانہ ہو🌟🌙

Udas_Chaand
 

قابل رحم ہے وہ قوم جس کے پاس عقیدے تو بہت ہیں مگر دل یقین سے خالی ہیں۔

Udas_Chaand
 

- " تمہیں کیا خبر آنکھوں میں بھرے آنسوووں کو واپس حلق تک اتارنا اور پھر مسکرانا کس قدر اذیت ہے_💯💔🔥

Udas_Chaand
 

!تیرے پیار ❤️سے ہے___زندگی میں رونق
Ay Zindagi 😭
اِسی لیۓ اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتے ہیں❤️
🌟🌙 Chaand 😭🌟🌙

Udas_Chaand
 

❤سنا ہے سب کچھ مل جاتا دعإ سے
🌟🌙💞اے الفت🌟🌙
❤اب تم بتاٶ ملوگے یا مانگوں خدا سے❤
🌟🌙 Chaand 😭 🌟🌙

Udas_Chaand
 

جلتا رہا ہوں رات کی تپتی چٹان پر
Ay Zindagi 🙏
سورج تھاجیسے چاند نہ تھا آسمان پر
🌟🌙 Chaand 🌟🌙

مجھ سے لوگ تو کیا
Chaand 😭
میری نیندیں بھی ناراض ہیں💔🥀
U  : مجھ سے لوگ تو کیا Chaand 😭 میری نیندیں بھی ناراض ہیں💔🥀 - 
Udas_Chaand
 

محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
Ay Ajnaabi 😭
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
🌟🌙 Chaand 🌟🌙.

Udas_Chaand
 

تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے
Chaand 😭
اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا😓
🌟🌙Alone But Happy🌟🌙

Udas_Chaand
 

ہم چائے پر شاعری کمال کی ہی نہیں کرتے🥀
Chaand 🌟🙏
بلکہ چائے بھی کمال کی بنا لیتے ہیں😋

Udas_Chaand
 

💞💞
💕درخت بُوڑھا ہو کر پَھل نہ بھی دے سایہ ضرور دیتا ہے کاش یہ بات اولاد کو وقت پر سمجھ آ جائے💕
,🌟🌙 Chaand 😭🌟🌙
💞💞