ﻭﻗﺖِ ﺭﺧﺼﺖ ﻭﮦ ﮔﻠﮯ ﻟﮓ ﮐﮯ ﻣﯿﺮﮮ
ﯾﻮﮞ ﺭﻭﯾﺎ
ﺟﯿﺴﮯ ﮔﺮﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﭘﮧ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﮔﺮﮮ
Alone But Happy🤫🤫🤫
اپنی گلی میں اپنا ہی گھر ڈھونڈتے رہے
نہ جانے کون دل کے شہر کا نقشہ بدل گیا ۔۔؟
Alone but Happy🤫🤫🤫🤫
وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥
Chaand___,🤫
میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥
اس میں کوئی شک نہیں اسلام نے عورتوں کو بہت عزت دی ہے
اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں فیس بُک پر سب عورتیں ہی بن جاؤ 😂🤣🤣🤣🤣
suraat se shahid kisi ko passnd na aye hum
Chaand 🤫🤫🤫🤫
Par koi dil ma rak kar hum se dosti kar le to bhulna mushkil ho jaya ga
میں امی کے سا منے کہہ رہا تھا کہ
" میں ایسی لڑکی سے شادی کروں گا ....😁
جو میری بوڑھی ماں کی خدمت کرے"....☺
امی نے دو تین تھپڑ مارے 👋🏼👵🏼✋✋😥😥
اور
کہا "بوڑھی کس کو بولا ؟؟؟؟"۔۔۔۔😕😕
رشتہ ہونے ہی والا تھا کہ
امی جان نے کہہ دیا ہمارا لڑکا شریف ہے 🙈🙈
پھر میری ہنسی نکل گئی۔۔🙊😂
Achy log or Ache Dost kbe bhula ni jata so jo dost bana chahy i am singal ?
آپ کی مہینے میں کتنی بار
بے عزتی ہوتی ہے......؟؟؟؟؟
میرا توMonthaly Pkg لگا ہوا ھے 😂😂😂😂😂😂😉
koi Achaa dost Bane ga ?
Hi....
hum se juda ho kar ab ow khush hai
Chaand___💔
Apne be to une khush dek kar chaha tha🙏🙏🙏
💔اے درد کچھ تو____رعایت کر
🤫💔😥
ہم تو تیرے روز کے گاہک ہیں💔
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
🤫💔😥
چاند بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھ
اترا نہیں ہے دل سے وہ کوششوں کے باوجود بھی
🤫😥😥
چاند اک شخص میری ذات پر بھاری ہے اسقدر
ہم بہت گہری تنہائی کے سوا چاند
🤫😥💔
جس سے بھی ملتے ہیں کم ملتے ہیں💔
مرشد میری تو منتیں بھی ابھی باقی تھی🌚
💔
اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے 💔🔥💔
چاند😭
وہ جس کو روگ تم نے لگایا تھا
اب اللہ کے سامنے تمہارا نام لے کہ رو پڑتا ہے💔
Chaand🔥
آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں💔
آپ کی یہ بھی-- مہربانی ہے🙃🥀
🖤Jana😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain