کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے_____!!!
Chaand___😥
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا_____!!!💔💔☹
🌺💚🌹💚🌺
💜💛💜
🌴مجھـــے مایوس ہونـــے والـــے شحص ہر تعجب ہوتا ہـــےجبکہ اس کـــے پاس استغـــفار کـــی قوت موجود ہو••••🌺۔💫
Chand
🌺💚🌹💚🌺
💜💛💜
🕌🕋🌴۔
💫 زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انہیں پروردگارِ عالم نے عطاء کی ہیں۔
🌴Chaand🌴
🌺💚🌹💚🌺
💜💛💜
🌴جب پانچ وقت کـــی نماز بھی رب ســے گُــفتگو کرنــے کــے لیــے کم پڑنـــے لگـــے تو سمجھ جائیـــے کہ آپ کو اللّٰہ ســے محبت ہو گئــی ہـــے ، اور اس نے آپکــو اپنـــے قریب کـــر لیا ہـــے ••••🌺۔💫
Chaand🙏🙏🙏👌
🌺💚🌹💚🌺
💜💛💜
🌺💚🌹💚🌺
💜💛💜
ہم لوگ بھی عجیب ہیں مرے ہوئے انسان کو کندھا دینا ثواب تو سمجھتے ہیں مگر کسی زندہ انسان کو سہارا دینے سے کتراتے ہیں.....!!!!
Chaand🙏😥🤫
🌺💚🌹💚🌺
💜💛💜
🌺💚🌹💚🌺
💜💛💜
کبھی کبھی انسان اتنا تھک جاتا ھے کہ پھر وہ صرف اللہ تعالی سے باتیں کرنا چاہتا ھے....!!!
Chaand🤫🤫💔🙏😥
🌺💚🌹💚🌺
💜💛💜
🌺💚🌹💚🌺
💜💛💜
🌴آہستہ آہستہ آپ کا دماغ بھی آپ کـــی اداکاری کـــےمطابق عمـــل کرنـــے لگـــے گا ، اور آپ سَـــچ مُـــچ خوش رہنـــے لگـــیں گـــے••••🌺۔💫
Chaand💔
🌺💚🌹💚🌺
💜💛💜
🍂✨🍂✨🍂✨🍂
رات بچوں کو یہ نہ کہیں سکول جانا ہے بلکہ یوں کہیں کہ جلدی سو جاؤ فجر پڑھنی ہے یوں دین سے محبت پیدا ہوگی الفاظ بدلیں سوچ بدل جاۓ گی.....!!!!
🍂✨🍂✨🍂✨🍂
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈
🥀ᴇʜʟ ᴇ ʏᴀᴀʀ | اہلِ یار🖋
┈┈┅◉☆Chaand✍️☆◉┅┈┈
🍂✨🍂✨🍂✨🍂
کبھی کبھی انسان کسی کونے میں بیٹھ کر*
بس اپنے خالی ہاتھ ہی دیکھتا رہتا ہے.....
🍂✨🍂✨🍂✨🍂
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈
🥀ᴇʜʟ ᴇ ʏᴀᴀʀ | اہلِ یار🖋
┈┈┅◉☆✍️Chaand☆◉┅┈┈
*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
💫انتظار ایک اذیت ہے،پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو ،چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو ،یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو..
Chaand😥💔🙏
❣🤲🏻 🌙۔
دو چیزیں انسان کی پہچان بنتی ہیں اس وقت کیا گیا صبر جب اسکے پاس کچھ نہ ہو اور اس وقت اس کا رویہ جب اسکے پاس سب کچھ ہو....!!!
❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙
جب وفا کا ذکر ہوتا ہوگا۔۔😥😥😥
تمہیں شرم تو آتی ہوگی۔۔💔💔💔
Good Night💔💔💔
Chaand_🙏😥🤫😥
میں صبر کا یہ معیار چاہتا ہوں کہ
وہ میرے سامنے سے گُزر جائے اور میرے دل کی دھڑکن تیز نہ ہو..!🔥❤️
Chaand____😥🙏🤫
"- تم چپ چاپ کسی کی ہو جاتی ہو بس
اب تم لڑکیاں کیا سمجھو مردوں کے دکھ! 🔥💔"-
Chaand____😥🙏🤫
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞
💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞
💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے💞
💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞
💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞
💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💞
💞مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟💞
💞گئے ہم دعا ؤ سلام سے💞
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
Chaand___😥🙏🤫
- " 🌼💞 - "
ﺍﭘﻨﮯ ﺷﮑﻮﮮ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ-
ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﮐﮫ ﺳﻨﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﻓﻦ ﮨﮯ۔🙃🔥💯
Chaand__😥🙏🤫
کامیابیوں کی راہوں میں جس کا تذکرہ ضروری ہے
وہ ماں ہے جس کے بغیرزندگی ادھوری ہے ۔
❤🥀
Chaand____👌👌👌
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain