Damadam.pk
Udas_Chaand's posts | Damadam

Udas_Chaand's posts:

Udas_Chaand
 

کچھ نیا پانے کے لیے
وہ مت کھو دینا جو پہلے سے تمھارا ہے"
Chaand____😥🤫🙏

Udas_Chaand
 

وه شخص جس نے مجھے اسم یار دیا---!
😥
سفر میں ساتھ رکھا واپسی میں مار دیا!!!
Chaand__😥🙏🤫

Udas_Chaand
 

ہر ایک کی بدخوئی سن لو مگر اپنا فیصلہ محفوظ رکھو۔✌🏻💓🍁
Chaand___🤫

Udas_Chaand
 

مضبوط ارادے ماں بناتی ہے۔🥀💖💯
i miss you Mama😥😥😥🙏

Udas_Chaand
 

وہ مر گئ اک امیر زادے پہ💔
یہاں اک غریب کا لال اجڑا ہے👣🔥 ♡
Chaand____😥😥😥

Udas_Chaand
 

" کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو.🙂
" نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا ؟💯💔🔥
Chaand____🤫

Udas_Chaand
 

وہ نہ ہی ملتا ہمیں تو اچھا تھا..
😥
بےکار میں محبت سے نفرت ہو گئ.‼️
Chaand___💔

Udas_Chaand
 

کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری😔
😥
Ay Ajnaabi___💔
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔😢

Udas_Chaand
 

لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے!
😥
Chaand____🤫
💔
بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا-

Udas_Chaand
 

خاموشی کا مطلب لحاظ بهی ہوتا ہے
💔
😥
لوگ اسے کمزوری سمجهہ لیتے ہیں
Chaand______💔💔

Udas_Chaand
 

👈 ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں
..❤️
Chaand___💔
👈نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا😢

Udas_Chaand
 

مجھے خبر نہیں کتنے خسارے رکھے گئے
مرے نصیب میں سب غم تمہارے رکھے گئے
ہمارے ساتھ محبت میں اتنا ظُلم ہوا
ہماری آنکھ میں جلتے انگارے رکھے گئے
میں کہہ چکا تھا مجھے تیرنا نہیں آتا
بہت ہی دور تبھی تو کنارے رکھے گئے
کسی سے خاص تعلق تو پھر بنا ہی نہیں
تمہارے بعد تو وقتی گزارے رکھے گئے
ہمارے گھر کے چراغوں سے روشنی لے کر
کسی کی مانگ میں اجلے ستارے رکھے گئے
کسی کی آنکھ ترستی رہی اجالے کو
کسی کی آنکھ میں سارے نظارے رکھے گئے
ہم ایسے لوگ محبت کا آسرا تھے مگر
ہمارے واسطے جھوٹے سہارے رکھے گئے

Udas_Chaand
 

ہم اتنے انمول تو نہیں مگر ہماری قدر یاد رکھنا
دوست
شاید میرے بعد میرے جیسے نہ ملیں
Chaand____😥

Udas_Chaand
 

اس شخص کو کس چیز سے محروم کروگے
حاصل کو بھی جس نے کبھی حاصل نہیں سمجھا
Chaand___💔

Udas_Chaand
 

Good Evning💥

Assalam.o.Alikum.Hello My dear old and new frirnds This my TikTok Account so plz Followe and like my vedio .Thank you.
W.salam
U  : Assalam.o.Alikum.Hello My dear old and new frirnds This my TikTok Account so - 
Udas_Chaand
 

Assalam.o.Alikum.My dear friends My TikTok Account @udaschaand .So plz Followe me And Like My vedio .Thank you.
W.salam

Udas_Chaand
 

🌹🌹🌹jumma Mubarak🌹🌹🌹

Social media post
U  : زندگی کو ہمیشہ مسکراکر گزارو...♥️ کیونکہ...! تم نہیں جانتے کہ یہ کتنی باقی - 
Udas_Chaand
 

جب میرا ذہن بلکل الجھا ہوتا ہے تب
🌻
کوئی چیز اتنی مدد نہیں کرتی جتنی نماز کرتی ہے