Damadam.pk
Udas_Chaand's posts | Damadam

Udas_Chaand's posts:

Udas_Chaand
 

آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجئیے
میں اپنی برائیوں کا حساب دے دو گا🔥
Udas,Chaand___🙏

دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو 
وفا کرنے والے دوست  اکثر غریب ہوتے ہیں🙏
U  : دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں🙏 - 
Udas_Chaand
 

برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔
Udas,Chaand____😥

میں اَشک بار تھا ہنستا ہُوا دِکھایا گیا، مری یہ فوٹو غلط زاویے سے کھینچی گئی🔥
U  : میں اَشک بار تھا ہنستا ہُوا دِکھایا گیا، مری یہ فوٹو غلط زاویے سے کھینچی - 
Udas_Chaand
 

نہ ملا درد بھـــــرے دل کا خریدار کوئی
پھینک سکتا نہیں مجبور لئے بیٹھا ہوں
Chaand💔

دنیا کا سب سے مشکل کام اس بندے کو اگنور کرنا 
جس سے بات کرنے کے لئے آپ مر رہے ہوں 💔🌚💯
U  : دنیا کا سب سے مشکل کام اس بندے کو اگنور کرنا جس سے بات کرنے کے لئے آپ مر - 
Udas_Chaand
 

تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے
جو مر کر بھی پوری نہ ہو اسے ارمان کہتے ہیں...🍂
Chaand💔

hamesha tayar  reht hai apne Pak🇵🇰 k liye 
Chaand🤫
koi phir naraz hai to maaf k jiye ga🙏
U  : hamesha tayar reht hai apne Pak🇵🇰 k liye Chaand🤫 koi phir naraz hai to - 
Udas_Chaand
 

جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا🙄
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں😂🤣🤣

Udas_Chaand
 

مرے نصیب نے جب مجھ سے انتقام لیا
کہاں کہاں تری یادوں نے ہاتھ تھام لیا
فضا کی آنکھ بھر آئی ہوا کا رنگ اڑا
سکوت شام نے چپکے سے تیرا نام لیا
وہ میں نہیں تھا کہ اک حرف بھی نہ کہہ پایا
وہ بے بسی تھی کہ جس نے ترا سلام لیا
ہر اک خوشی نے ترے غم کی آبرو رکھ لی
ہر اک خوشی سے ترے غم نے انتقام لیا
وہ معرکہ تھا کہ فتح و شکست بھی نہ ملی
نہ جانے شاذ نے کس مصلحت سے کام لیا

Udas_Chaand
 

Slam frndz
Meri ap sy request🙏🏻 h k aj sy song sunna aur song k status lgana band kr dein moharam😭 aane wala h yahi chand din hain phr pura saal sunn lena 🙏🏻
Don't mind
Wa slam

تیرے بغیر اس موسم میں وہ مزّہ کہاں .
Chaand💔
کانٹوں کی طرح چُبھتی ہیں، بارش کی بوندیں
U  : تیرے بغیر اس موسم میں وہ مزّہ کہاں . Chaand💔 کانٹوں کی طرح چُبھتی ہیں، بارش - 
Udas_Chaand
 

کیا روگ دے گئی ہے یہ نئے موسم کی بارش
مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے والے
Chaand🙏😥

Udas_Chaand
 

وہ تو بارش کی بوندیں دیکھ کر خوش ہوتا ہے
Chaand😥
اسے کیا معلوم کہ ہر گرنے والا قطرہ پانی نہیں ہوتا۔

Udas_Chaand
 

فضا کو لگ گئ شاید تیرے آنے کی خبر۔
ہمارے شہر میں اترا ہے کمال کا موسم۔
Chaand_____🍁

Udas_Chaand
 

hmmmmm

Udas_Chaand
 

مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو❣
میں ایک چہرے کو تکتا رہ گیا❣
Chaand🤫

Udas_Chaand
 

🕌🕋🌴۔
💫 زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انہیں پروردگارِ عالم نے عطاء کی ہیں۔
🌴اِصْـــلَاحِ مُعـاشْـرَہ🌴

Udas_Chaand
 

تنہائیوں میں سکون ہے دوست....😌💯
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں...💔
Chaand😥

Udas_Chaand
 

💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞
💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞
💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے
💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞
💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞
💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ
💞مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟💞
💞گئے ہم دعا ؤ سلام سے💞
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞