Damadam.pk
Udas_Chaand's posts | Damadam

Udas_Chaand's posts:

Udas_Chaand
 

Yu to sadmo me bhi hans leta tha main,
Aaj kyun bewajah rone laga hu main...
Baraso se hatheliya khaali hi rahi meri
Phir aaj kyun lagata hain ki sab khone laga hun main

Udas_Chaand
 

میں خدا کے سامنے شرمندہ ہوتا ہوں___💔
جب تُم سجدوں میں بھی مُجھے یاد آتی ہو
💔
Chaand____😥

Udas_Chaand
 

مجھے خبر نہیں کتنے خسارے رکھے گئے
مرے نصیب میں سب غم تمہارے رکھے گئے
ہمارے ساتھ محبت میں اتنا ظُلم ہوا
ہماری آنکھ میں جلتے انگارے رکھے گئے
میں کہہ چکا تھا مجھے تیرنا نہیں آتا
بہت ہی دور تبھی تو کنارے رکھے گئے
کسی سے خاص تعلق تو پھر بنا ہی نہیں
تمہارے بعد تو وقتی گزارے رکھے گئے
ہمارے گھر کے چراغوں سے روشنی لے کر
کسی کی مانگ میں اجلے ستارے رکھے گئے
کسی کی آنکھ ترستی رہی اجالے کو
کسی کی آنکھ میں سارے نظارے رکھے گئے
ہم ایسے لوگ محبت کا آسرا تھے مگر
ہمارے واسطے جھوٹے سہارے رکھے گئے
Chaand___😥

Udas_Chaand
 

👈 ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں .
..❤️
👈نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا😢
Chaand___😥🙏

Udas_Chaand
 

خاموشی کا مطلب لحاظ بهی ہوتا ہے
لوگ اسے کمزوری سمجهہ لیتے ہیں
Chaand_______💔💔

Udas_Chaand
 

لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے!
بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا-
Chaand🙏

Udas_Chaand
 

کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری😔
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔😢
Chaand____🙏

Udas_Chaand
 

میں تجھے__تاعُمر یاد آؤں.
Chaand____😥
بھولنے والے، تیری سزا ہو یہ!♥🔥

Udas_Chaand
 

وہ نہ ہی ملتا ہمیں تو اچھا تھا..
🙏Chaand😥
بےکار میں محبت سے نفرت ہو گئ.‼️

Udas_Chaand
 

" کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو.🙂
Chaand__🙏
" نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا ؟💯💔🔥👌😥

Udas_Chaand
 

یہ اُداسیاں بھی نہ رہیں گی___!
Chaand___😥🙏
آ لینے دو ذرا عزرائیل کو___!

Udas_Chaand
 

نہ پوچھ اُس کی بد نصیبی کا عالم
Chaand___😥
وہ مجھ کو کھو کے کہتا ھے مجھے تم یاد آتے ھو

Udas_Chaand
 

اب اٹھا بھی لو جنازہ...
.
.Chaand😥
لگ رہا ہے وہ نہیں آئیں گے...💔

Udas_Chaand
 

ایڑیاں رگڑ کر مر جانے سے بہتر ہے کہ جوانی میں جہاد میں ہی مر جائے🍂💖
Chaand____😥

Udas_Chaand
 

جو ایک بار اعتماد شکنی کر چکا ہو پھر اس پر کبھی اعتماد نہ کرو۔🖤💕
Chaand,🙏

Udas_Chaand
 

دنیا میں سب سے خطرناک غصہ جوانی کا ہے۔🍃✌🏻
Chaand______😥

Udas_Chaand
 

ہر ایک کی بدخوئی سن لو مگر اپنا فیصلہ محفوظ رکھو۔✌🏻💓🍁
Chaand____😥

Udas_Chaand
 

غیرو میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی___💔💔
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مرگئے___💔💔

Udas_Chaand
 

کچھ نیا پانے کے لیے
وہ مت کھو دینا جو پہلے سے تمھارا ہے"
Chaand🙏

Udas_Chaand
 

"میں ایسے شہر میں ___ بنیاد وفا کیا رکھوں.🍀🌸
جہاں لوگ عشق بھی کرتے ہیں مشورہ کر کے"!❤✌
Chaand______💕💯