Damadam.pk
Udas_Chaand's posts | Damadam

Udas_Chaand's posts:

Udas_Chaand
 

yaha par kitne log hai kbe kisi ne geny k taklif ki hai k ni hai🙈🙈🙈

Udas_Chaand
 

👌👌 بادشاہ بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں..❤✌
Chaand🙏
بس انسانیت سے دلوں پے راج کرتا ہوں.. 😘.

Udas_Chaand
 

""""کاش وہ آ جاۓ اور لڑ کر یہ کہے ،،،،،
"""" ہم مر گئے ہیں کیا جو اتنا اداس رہتے ہو...
Chaand💔

Udas_Chaand
 

ھمارا تو خیال تھا💔😥 کہ وہ ہمارے ہی ہونگے
Chaand😥
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی🔥💔💔

Udas_Chaand
 

da khapal kaly somra khund kawai khobas da musafri de Allah kor waraan kari😥😥😥😥

Udas_Chaand
 

Sanga ya pamnoooo🙈🙈🙈🙈

Udas_Chaand
 

دنیا کا ہر شخص درد کا تجربہ کرتا ہے..!!
Chaand😥
لیکن انسان پھر بھی دوسروں کا درد نہیں سمجھتا..!!
💯🔥

Udas_Chaand
 

خود سری پہ جو اتر آئیں تو اے جان وفا..🔥👑🌝
ہم ستاروں کو بھی نظروں سے گرا دیتے ہیں..🤫💯🌚
Chaand____🙏

Udas_Chaand
 

welcome back Isb....

👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں
  💔ارے صاحب💔
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌
U  : 👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں 💔ارے صاحب💔 پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا - 
کچھ تو سنبھال --کر رکھتے""

مجھے بھی کھو دیا --تم نے""😥😒💔
U  : کچھ تو سنبھال --کر رکھتے"" مجھے بھی کھو دیا --تم نے""😥😒💔 - 
Udas_Chaand
 

ﺟﺲ ﮐﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﻮ ﺭﻭﻧﺎ
ﻭﮦ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮟ ﺗﻮ ﺁ ﻧﺴﻮ ﻧﮑﻞ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ 💔🔥
Chaand___😥

Udas_Chaand
 

ہم بدنصیب لوگ کسی کو کیا یاد آئیں گے
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں💔
Chaand____😥

میرے حصّے کا تم  مسکرایا کرو😔
Chaand___😥
میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا😒💔
U  : میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو😔 Chaand___😥 میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا😒💔 - 
Udas_Chaand
 

ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
Chaand___😥

Udas_Chaand
 

تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔
Chaand___😥___

Udas_Chaand
 

پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
~جانی~
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا
اداس شاعر

Udas_Chaand
 

مدتوں بعد جو دیکھی اس نے میری خشک آنکھیں
پھر یہ کہہ کے رُلا گیا کہ لگتا ہے سنبھل گئے ہو.💔
Chaand___😥___

نیند کی گولیاں کھاتی ہے اب💔

وہ لڑکی جو نماز عشاء پڑھ کر سوتے تھے 💔💔
U  : نیند کی گولیاں کھاتی ہے اب💔 وہ لڑکی جو نماز عشاء پڑھ کر سوتے تھے 💔💔 - 
Udas_Chaand
 

ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے 💔
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو💔
Chaand___😥___