Damadam.pk
Udas_Chaand's posts | Damadam

Udas_Chaand's posts:

🥀
ہماری گفتگو محدود رہتی ہے اشاروں تک
مجھے اردو نہیں آتی اسے پشتو نہیں آتی🔥
U  : 🥀 ہماری گفتگو محدود رہتی ہے اشاروں تک مجھے اردو نہیں آتی اسے پشتو نہیں آتی🔥 - 
جب آپ ہوتے ہیں سامنے تو کوئی تمنا نہیں رہتی
پھر یہ پھول کیا بہاریں کیا چاند کیا ستارے کیا...❤❤
U  : جب آپ ہوتے ہیں سامنے تو کوئی تمنا نہیں رہتی پھر یہ پھول کیا بہاریں کیا چاند - 
Udas_Chaand
 

#Chaand🥀
عذابِ ماضی کے شکوے لفظوں سے دور ھی رکھ اب اے دل🙏
جتنِ محبت کے کردار میں تیری تحریریں اک دو واہ کی مار ھیں🔥😥

Udas_Chaand
 

#Chaand🥀
کچھ دن سے میں نے درد کا چرچا نہیں کیا
دنیا سمجھ رہی ھے کہ شاید سکوں سے ہوں🖤🔥

🥀
ضبطِ اشک اتنا کٹھن تھا، دیکھنا ممکن نہ تھا
میں نے آنکھیں بند کیں اور پھر اسے جانے دیا😥
MISS_U_👵😥
U  : 🥀 ضبطِ اشک اتنا کٹھن تھا، دیکھنا ممکن نہ تھا میں نے آنکھیں بند کیں اور پھر - 
Udas_Chaand
 

کوشش کرو سب کچھ ٹوٹ جاے مگر وہ مان نہ ٹوٹے
جو کسی نے خود س ذیادہ آپ پر کیا ہے۔۔۔
Chaand___🙏

Tumhary bad usy kese or ki zarurat na parhy ❤️
U  : Tumhary bad usy kese or ki zarurat na parhy ❤️ - 
Udas_Chaand
 

نماز کبھی نہ چھوڑیں قبروں میں کروڑوں لوگ ترس رہے ہیں کہ دوبارہ زندگی مل جائے تاکہ اللہ کےلیئے ایک سجدہ کرسکیں..💔🔥
Good Night🙏🙏🙏🙏😥

Udas_Chaand
 

کہاں گئے کبھی ان کی خبر تو لے ظالم
Chaand___😥
وہ بےخبر جو تیری زندگی میں آئے تھے

Udas_Chaand
 

میں چاہتا ہوں کہ تم ہی مجھے اجازت دو
Ajanaabi😥
تمہاری طرح سے کوئی گلے لگائے مجھے

Udas_Chaand
 

منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں
بزدلوں کو تو راستوں کاخوف مار دیتا ہے..
Chaand___😥

Udas_Chaand
 

تم جو ہوتے تو زندگی ہم سے
Bewafa😥
تلخ لہجے میں بات کیوں کرتی

Udas_Chaand
 

جب وہ تنہا ہوتا ہو گا۔💔
یاد میری ہی آتی ہو گی۔😥
Chaand__💔

Udas_Chaand
 

انتظار کی گھڑیاں ختم کر دے اے خدا
جس کے لئے بنایا ہے آب ملا بھی دے زرا
Chaand___😥

Udas_Chaand
 

ہاں آج درد کی وہ شدت ہے 💔
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے🙏
Chaand__😥

Udas_Chaand
 

بہت زخم دیتے ہیں وہ درد 💔
جو بنا کسی قصور کے ملے ہو🙏
Chaand___💔

Udas_Chaand
 

مسکراتے تیری طرح ہم بھی
Bewafa___😥🙏
کاش احساس مر گیا ہوتا__!!

Udas_Chaand
 

ساری شکائیتں لبوں پہ آ کے دم توڑتی ہیں صاحب
جب وہ بہت معصومیت سے پوچھتا ہے اب میں نے کیا کیا
Chaand____😥

Udas_Chaand
 

وہ جو اک شخص پُرانا تھا ،مرے کام کا تھا
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں، مگر جانے دو❤
Chaand_____💔

Udas_Chaand
 

روز اک درد __ مجھے راہ میں آ ملتا ہے...
😥😥
اور کہتا ہے سلام مرشد ، آپ نے پہچانا مجھے😥😥
Chaand💔