💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞
Chaand🙏
😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍
Chaand🙏🏼
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___♥
سوچا تھا سارے دکھ اپ کو بتائیں گے۔۔۔۔۔۔😥
لیکن تم نے تو اتنا بھی نہیں پوچھا ٹھیک تو ہو نہ۔۔۔۔💔💔
Chaand💔
عورت بہت پاک ہستی ہے
یقین نہیں تو اپنی ماں کو دیکھ لیں😊
کتنے بھی بڑے سکول یا کالج میں پڑھ لو!
لیکن انسان بننے کےلیے قرآن کا مطالعہ کرنا ھوگا۔۔
Chaand___🙏🏼
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
Chaand😥
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔
جس دن تمہارے ذکر پہ. آنکھوں نے بھیگنا چھوڑ
دیا
.اس دن تمہیں معاف کردونگ.
InshaAllah😥
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
Bewafa😥
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے 😢 ❤InshaAllah😥
❣دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں❣
Chaand💔
⚘یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں⚘💔
کیوں دکھ دیتے ہو یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔💔💔
Bewafa__🙏🏼🙏🏼😥
حال ہمارا وہی ہے جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔💔💔
بہت سوچھا، بہت دیکھا، بہت پرکھا
سچ میں اپنے سوا کوئئ اپنا نہیں ۔۔
Chaand👉💔
ji I thing Sad poetry Lover koi be ni just A time pass people very bad 👊👊👊👊👊👊😥
💐💐💐Just Sad Poetry Lovers Join to My Mehfil Come now dears🙈🙈🙈🌹
who join My Mehfil Dears🌹?
شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے۔۔۔
Chaand___🙏🏼
یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں۔۔۔❤
ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨
🙏🏼🙏🏼🙏🏼👊
مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے❤🙂💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain