Damadam.pk
Udas_Chaand's posts | Damadam

Udas_Chaand's posts:

Udas_Chaand
 

نمائش کرنے سے---- چاہت بڑھ نہیں جاتی❤❤
Chaand___😥
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے✌?⁩⁦❤

Udas_Chaand
 

اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤
Maa👌😘
' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.

Udas_Chaand
 

بہت کرتا تھا محبت، محبت
Chaand___😥
خیر اب تو بات بھی نہیں کرتا ❗

Udas_Chaand
 

میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣ ..!!
Chaand__😥
میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے

''میری فطرت کی داد دو😗
Chaand😥
 ''غمزدہ ھوں پر__لگتا نہیں💔
U  : ''میری فطرت کی داد دو😗 Chaand😥 ''غمزدہ ھوں پر__لگتا نہیں💔 - 
تمہاری آرزو میں میں نے اپنی آرزو کی تھی
خود اپنی جستجو کا آپ حاصل ہو گیا ہوں میں

꧁☬❤️℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ ❤️☬꧂
U  : تمہاری آرزو میں میں نے اپنی آرزو کی تھی خود اپنی جستجو کا آپ حاصل ہو گیا ہوں - 
Udas_Chaand
 

پا سکیں گے نہ عمر بھر جس کو
Chaand😥
جستجو آج بھی اسی کی ہے
꧁☬❤️℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ ❤️☬꧂

Udas_Chaand
 

بچ جائے جوانی میں جو دنیا کی ہوا سے
ہوتا ہے فرشتہ کوئی انساں نہیں ہوتا
꧁☬❤️℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ ❤️☬꧂

Udas_Chaand
 

جستجو کرنی ہر اک امر میں نادانی ہے
جو کہ پیشانی پہ لکھی ہے وہ پیش آنی ہے
꧁☬❤️℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ ❤️☬꧂

میرے دل کا حال دیکھ لیتی تو
Ay Ajnaabi😥
میری ماں تجھے بددعا دیتی🔥
U  : میرے دل کا حال دیکھ لیتی تو Ay Ajnaabi😥 میری ماں تجھے بددعا دیتی🔥 - 
Udas_Chaand
 

چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے۔۔❌
ضرورت کے مارے ہیں لوگ ۔۔💯🔥
Chaand💔💔👊

Udas_Chaand
 

شام فراق اب نہ پوچھ آئی اور آ کے ٹل گئی
دل تھا کہ پھر بہل گیا جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی
۔Chaand💔👊

Udas_Chaand
 

اے دردِ دل چھوڑ ضد۔۔۔
🙏🏼👊
اے زندگی اب روٹھ جا۔۔۔

Udas_Chaand
 

💫ہم کسی کے دل میں جھانک نہیــں سکتے ... یہ جان نہیــں سکتے ... کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے ..
. لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیــــں ...
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
Chaand🙏🏼

Udas_Chaand
 

💫زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیـــــــــں ہوتا ... لہٰذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ... ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے ..
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
Chaand🙏🏼

Udas_Chaand
 

💫رابطے بتا دیتے ہیــــں ... کہ دل میں کتنی قدر ہے
... کہنے کو تو سب ہی اپنے ہوتے ہیــــں ..
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
Chaand🙏🏼

Udas_Chaand
 

Good Evning Dears💐💐💐

❤تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی ہیں
اگر ہم آنکھ جھپکیں گے تو خسارا ہوگا🌹
U  : ❤تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی ہیں اگر ہم آنکھ جھپکیں گے تو خسارا ہوگا🌹 - 
Udas_Chaand
 

کبھی کبھی درد کی وہ شدت ہوتی ہے
جسے بیان کرنا بھی اذیت ہوتی ہے۔
Chaand🙏🏼

Udas_Chaand
 

❣🤲🏻 🌙۔
دنیا میں اس سے بڑھ کر اور کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپ کی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کی تعریف اور عزت کریں....!!!!
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙
*²⁰²⁰۔