Damadam.pk
Udas_Zindagi's posts | Damadam

★ Udas_Zindagi's posts:

Udas_Zindagi
 ★ 

میں نے کب یہ کہا مجھے چاہا جائے
میں تو اک روگ ہوں دل سے نہ لگایا جائے ۔

Udas_Zindagi
 ★ 

میں نے کب یہ کہا مجھے چاہا جائے
میں تو اک روگ ہوں دل سے نہ لگایا جائے

Udas_Zindagi
 ★ 

دل ِخراب پہ گر مجھ کو اختیار ملے..
اِسے مَیں پھر سے تری چاہ میں خراب کروں

Udas_Zindagi
 ★ 

ادھوری خواہشیں، ادھورے خواب لے کر
ہم جیتے رہے، بس ٹوٹے نصاب لے کر

Udas_Zindagi
 ★ 

بس ایک "انا" کی دیوار تھی، جو ہمیں جدا کر گئی
ورنہ نہ اُس کو شکایت تھی، نہ مجھے کوئی گلہ تھا

Udas_Zindagi
 ★ 

خود سے شناسائی کا لمحہ تھا بہت دردناک
آئینہ دیکھ کے میں دیر تلک روتا رہا

Udas_Zindagi
 ★ 

میرے ہونے میں کچھ کمی سی ہے
اور لوگ ویسے ہی بہت اچھے ہیں

Udas_Zindagi
 ★ 

اب نہیں کوئی بات خطرے کی
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے

Udas_Zindagi
 ★ 

لائی حیات، آئے، قضا لے چلی چلے ..
اپنی خوشی سے آئے، نہ اپنی خوشی چلے

Udas_Zindagi
 ★ 

__کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی
زندگی میں؟

Udas_Zindagi
 ★ 

کسی کی نظر میں ہم اچھے ہیں، کسی کی نظر میں ہم بُرے ہیں اور کسی کی نظر میں ہم
کچھ بھی نہیں ۔

Udas_Zindagi
 ★ 

وہ چلے گئے جنہیں میرا دل چاہتا تھا،
اور صرف یادیں رہ گئیں جو تکلیف دیتی ہیں".

Udas_Zindagi
 ★ 

وقت نے زخم تو بھر دیے لیکن
جو گیا دل سے، وہ کبھی گیا ہی نہیں
ہم نے چاہا تھا سب ٹھیک ہو جائے پر
محبت میں کچھ بھی بچا ہی نہیں

Udas_Zindagi
 ★ 

دل کو سمجھایا بہت، صبر بھی کیا
مگر وہ درد جو تھا، سہا ہی نہیں

Udas_Zindagi
 ★ 

تھک چکے ہیں اب دعائیں کرتے کرتے
شاید قسمت میں وہ لکھا ہی نہیں

Udas_Zindagi
 ★ 

ہم نے رو کر بھی دیکھا، ہنس کے بھی
وہ بدلے ہی نہیں، ہم تھک کے رہ گئے

Udas_Zindagi
 ★ 

ہم نے چاہا تھا خاموش رہنا
وہ سمجھ بیٹھے کہ ہمیں فرق ہی نہیں پڑتا

Udas_Zindagi
 ★ 

پیار، امید، سب خواب ہوئے
رشتے جیسے سراب ہوئے بس
یادیں ہیں جو زندہ ہیں
ورنہ ہم بھی کتاب ہوئے

Udas_Zindagi
 ★ 

اداس شاموں کا بسیرا ہے
تنہا راتوں کا سویرا ہے
دل کو سکون کب آیا ہے
بس ایک درد کا ڈیرا ہے

Udas_Zindagi
 ★ 

تاہم حملوں کی شدت کچھ اور بھی ظاہر کرتی ہے: شاید مقصد صرف جوہری تنصیبات کو نقصان پہنچانا نہیں بلکہ ایرانی نظامِ حکومت کو گرانا ہو۔ گذشتہ رات اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں ایرانی عوام سے براہِ راست خطاب کرتے ہوئے ان پر زور دیا کہ وہ اپنی قیادت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
انھوں نے کہا ’اسرائیلی فوجی آپریشن کا مقصد نہ صرف جوہری بلکہ بیلسٹک میزائل کے خطرے کو بھی ختم کرنا ہے۔ اور جب ہم اپنے مقاصد حاصل کر رہے ہیں تو ہم آپ کے مقصد یعنی آزادی کی راہ بھی ہموار کر رہے ہیں۔‘
یہ بات ایرانی قیادت کے لیے شاید سب سے زیادہ تشویش کا باعث ہو گی کیونکہ ان کی اولین ترجیح ہمیشہ نظامِ حکومت کی بقا کو یقینی بنانا رہی ہے۔ اب ان پر شدید دباؤ ہے اور یہ کہنا مشکل ہے کہ یہ حملے اندرونی عدم استحکام یا حکومت مخالف تحریک کو جنم دیں گ