Damadam.pk
Udass+Bchaa22's posts | Damadam

Udass+Bchaa22's posts:

Udass+Bchaa22
 

زندگی میں خیر خواہ لوگ کم
اور خامخوا زیادہ ہیں😥😥

Udass+Bchaa22
 

وہ میرے ساتھ خانہ کعبہ میں نکاح کی باتیں کرنے والی آج چاچے کی بیٹھک سے رخصت ہوگئی____🔥🔥

Udass+Bchaa22
 

شیشے میں اپنا خود کا منہ دیکھ کر آپ کا Reaction کیا ہوتا ہے؟🙈🤣😁😜
According to your 3rd Emoji
Mine:

Udass+Bchaa22
 

اگر آپ نے کسی شخص کی صلاحیت ، کردار ، نسل اور معیار جج کرنا ہو تو اسکے چند ایک face book کمنٹ پڑھ لیں اسکی پرورش ، تربیت اور معیار آپ کے سامنے ہو گا کردار ہی نسلوں کا پتہ دیتا ہے

Udass+Bchaa22
 

اگر آپ نے کسی شخص کی صلاحیت ، کردار ، نسل اور معیار جج کرنا ہو تو اسکے چند ایک face book کمنٹ پڑھ لیں اسکی پرورش ، تربیت اور معیار آپ کے سامنے ہو گا کردار ہی نسلوں کا پتہ دیتا ہے

Udass+Bchaa22
 

آدھا انسان تو اسی وقت مر جاتا ہے جب وہ تالی مارنے کے لیے ہاتھ آگے کرے،
اور دوسرا بیشرم بندہ ہاتھ ہی نہ اٹھائے..!! 😂

Udass+Bchaa22
 

کیا اپکا فون بند تھا اور کالز مس ہوگئیں.#180* ملایں اور MCA کے ذریے جانیے آپکو کس نے کال کی تھی@Rs1.50بما ٹیکس روزانہ

Udass+Bchaa22
 

اگر آپ غير ضروری فون کال سےتنگ ھیں اور کال کرنے والے کا نام جاننا چاھتے ھیں تو #7773٭ مالا کر جاز کالر نيم حاصل کریں- @ Rs.1.50/Day میں-

Udass+Bchaa22
 

Easypaisa App de raha hay Rs 30 ki BAREE BACHAT. Easycard 200 mein 3GB, 1500Telenor/PTCL Mins+SMS aur 60Baqi Network Mins 7 din k liye Rs170 bama tax mei.

Udass+Bchaa22
 

Rs 45'800.00 received from AMJAD ALI JazzCash Mobile Account: 03016800..... Balance: Rs 6,937.00. Fee for this transaction is Rs 0.00. TID: 011163923103

Udass+Bchaa22
 

Good News! Telenor de raha hai 19-Aug tk Rs100 ya zaid istimal pr 500Mins & 500MBs bilkul muft.Mazeed Rs150 Balance k 10 inamat 21-Aug tk jeetne ka moqa payen.

Udass+Bchaa22
 

Bye bye damadm

Udass+Bchaa22
 

ہم پاکستانی عمران خان کو وزیراعظم تسلیم نہیں کرتے اور تم لوگ کہتے ہو اسرائیل تسلیم کرو

Udass+Bchaa22
 

آپکی پسند😂😜
پھوپھی😍❤️
یا خالہ 😁😁

Udass+Bchaa22
 

Salam e subha 💖💞💞

Udass+Bchaa22
 

Good night

Udass+Bchaa22
 

ماں کے بغیر پورا گھر بکھر جاتا ہے مگر باپ کے بغیر پوری دنیا بکھر جاتی ہے..!

Udass+Bchaa22
 

جانے والے تو کبھی رُکا نہیں کرتے
پرندوں کی تو خصلَت میں ہے پیڑ بدلنا

Udass+Bchaa22
 

وَهُوَ الَّذِي يُحْيِي وَيُمِيتُ وَلَهُ اخْتِلَافُ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ أَفَلَا تَعْقِلُونَ
اور وہی ہے جو زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے اور شب و روز کا گردش کرنا اسی کے اختیار میں ہے۔ سو کیا تم سمجھتے نہیں ہو۔
(سورۃ الْمُؤْمِنُوْن، 23 : 80)

Udass+Bchaa22
 

😲😲😲😲😲😲😲😲😲😲