Damadam.pk
Udass+Bchaa22's posts | Damadam

Udass+Bchaa22's posts:

فنا نہ کر اپنی زندگی کو راہ جنون میں
اے جوان 
کب کرےگا عبادت جب گناہ کرنے کی طاقت نہ ھوگی
U  : فنا نہ کر اپنی زندگی کو راہ جنون میں اے جوان کب کرےگا عبادت جب گناہ کرنے - 
Udass+Bchaa22
 

Salam e subha good morning 😍

Udass+Bchaa22
 

تیری محبت کی حفاظت کچھ اس طرح سے کی ہم نے
جب بھی کسی نے پیار سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے

Udass+Bchaa22
 

I am very upset.my working 3 acunt Ban

کوئی چہرے کا دیوانہ ہے تو کوئی اخلاق کا __
منزل سب کی ایک ہے محبت کون کرتا ہے __
U  : کوئی چہرے کا دیوانہ ہے تو کوئی اخلاق کا __ منزل سب کی ایک ہے محبت کون کرتا - 
At lahore Enjoy
U  : At lahore Enjoy - 
Udass+Bchaa22
 

جس کے اپنے دو بیٹے
یہودیوں کے گھرپرورش پا رھے ہوں۔
وہ بدبخت شخص کیسے اسلام اور پاکستان کا وفادار ہو سکتا ھے

Udass+Bchaa22
 

برا وقت گزر جاتا ہے
مگر منافق چہرے واضح ہو جاتے ہیں🔥

Udass+Bchaa22
 

آج کی مُحبــت کیسی مُحبــت
ابتدائے جــــــــــــسم سے انتہائے جـــــــــــسم تک
(استغفراللہ)

Udass+Bchaa22
 

آج کی مُحبــت کیسی مُحبــت
ابتدائے جــــــــــــسم سے انتہائے جـــــــــــسم تک
(استغفراللہ)

Udass+Bchaa22
 

گناھ سے بچیۓ غسل اور استنجاہ کے وقت اس بات کا بہت ہی ضروری خیال رکھیں کہ قبلے کی سمت نہ آپ کا سینہ ھو اور نہ پیٹھ 45 ڈگری کے اندر

Udass+Bchaa22
 

آپ کونسے سال میں ایجاد ہوئے 🥺🥺
یاد رہے زیادہ کاکا یہ کاکی نہ بنے کوئی 😒
سچ بتاو سب😒😒😂😂😂😜
1995= #Genius🔥😝
1996= #In_love❤🌹
1997= #Intelligent🤩
1998= #cute🌹
1999= #Friendly 🧑🏽🤝🧑🏽👬
2000= #handsome
2001= #Romantic❤️🔥
2002= #ziddi👅
2003= #Cool💦...
More

Udass+Bchaa22
 

ہیر نے رانجھا کو ایک دفعہ تو ضرور کہا ہوگا
میں ایسی ویسی لڑکی نہیں ہوں
😂😂

Udass+Bchaa22
 

یہ شونا مونا بابو جانو مانو کچھ نہیں ہوتے سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہوتے ہیں 😂😆😅😆

Udass+Bchaa22
 

لڑکیوں کا لوڈ مانگنے کا طریقہ
اگر میں #online نہ آئی تو سمجھ جانا پیکج ختم ہو گیا
👅😂

Udass+Bchaa22
 

OSRS ONLINE

Udass+Bchaa22
 

سوجاںیں مگر کال کٹ نہیں کرنی😍
میں نے اپ کی سانسیں سنی ہے😎
بتاوہ بچوں یہ کیا ہے😕😐😁😋

Udass+Bchaa22
 

پاکستانی خواتین ڈرامہ سیریل دیکھتی ہیں پھراس میں سے جومظلوم ترین کردار ہوتا ہےخود کو وہ تصور کرکے سارا دن پریشان رہتی ہیں.😰🤔🙄😜😜😜😜😫😩😫😩

Udass+Bchaa22
 

کچھ لوگ پوسٹ تو آدھی بھی نہیں
پڑهتے لیکن کمنٹس سارے پڑھتے ہیں
کہ کہیں کوئی سیٹنگ تو نہیں چل رہی..
😅😅

Udass+Bchaa22
 

14 اگست سر پر ہے اور میں نے ابھی تک :پاں پاں: والا باجا ہی نہیں لیا😋