تو ! میری زندگی بنو گی تم
مرگیا میں تو کیا رہو گی تم
مری عادت ھے کاٹ کھانے کی
میرے بوسوں کو،،،،،،، کیا سہو گی تم ۔۔۔
*ان کو دیکھے ہوئے مدت ہوئی*
*اور ہم! اب بھی جان دیتے ہیں*
#
فرشِ گل🌹🌹🌹🌹 پر وہ نزاکت سے نہیں سو سکتے...
تنِ نازک پہ،،، رگِ گل🌷🌷🌷🌷🌷🌷 کا نشاں ہوتا ہے...
*کیسے کہوں کہ وہ غمِ الفت فریب تھا*
🔥____ ~*طافی*~_____🔥
*کیسے یقیں کروں کہ زلیخا چلی گئی*
*جون___ ا
🤒🤒🤒🤒مرض بڑھنے لگا پھر سے
😷😷😷عجب تم نے عیادت کی
او جو خوش ھے غیر دی محفل وچ _
توں وی 'بھل ونج گزریاں یاد نہ کر _
مینوں مانڑ اے اپنڑیں غربت تے
تیرے بخت دا میں پابند نہیں
🤗🤗🤗ہر ہک نوں راز نہ دسے کر
😐😐😐ہر ہک دا اپنڑاں یار ہوندائے
کیا خوب ہی ہوتا اگر دکھ ریت کے ہوتے
مٹھی سے گرا دیتے ____________پاؤں سے اڑا دیتے
کیا خوب ہی ہوتا اگر دکھ ریت کے ہوتے
مٹھی سے گرا دیتے ____________پاؤں سے اڑا دیتے
تجھے ڈھونڈنے یادوں کی کھلی راہوں پہ
خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ہوں
اُس کا حق ہے، ہمیشہ اُسی کا رہے گا
محبت چائے نہیں جو سب کو پلا دی جائے
جی بھر کے بدنام ہوئے
حق ادا ہوا جوانی کا