آواز نہیں آئی لیکن خدا کی قسم.💔
غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے🔥
لبوں پر آگئی تھی ایک بات حرفِ حق بن کر
خبر یہ پھیلی شہر میں کہ زبان دراز ہیں ہم
اب کون خود پرست ستائے گا آپ کو؟
کس بے وفا کے ناز اُٹھایا کریں گی آپ
*اکیلے کِس طٙرح حٙل کریں؟*
=
=
*عِشق اِجتماعی مٙسئلہ ہے۔#بابا 💔*
مرض بڑھنے لگا پھر سے
عجب تم نے عیادت کی
💔💔💔💔
عمر کچی ہو جسم بوڑھا ہو
اس جوانی کا دکھ سمجھتے ہو۔۔؟؟🔥
پہلے جیسا ہو تو جاؤں,مگر
یاد تو آئے... پہلے کیسا تھا؟
میں دیواروں پر تمہارے عکس بنا کر....
تم سے اپنی مرضی کے جواب سنتا ہوں..!!!
سُنو صاحب،،،،،،،
،،،،،،عشق سے اکیلے میں کہنا ،،،،،،،!!!!!
ابن ِآدم پہ ہاتھ زرا ہلکہ رکھے ،،،،،!!!!!!!!!
کھینچ لاتی ہے ہَمَیں تیری محبّت، ورنہ
آخری بار، کئی بار مِلے ہیں تجھ سے
نہ کوئی رَنج کا لَمحہ کسی کے پاس آئے
خدا کرے یہ نیا سال سَب کو راس آئے ❤
: ہوتا تو نہیں ایسے ، مگر ہم نے کیا ھے
اِک یادِ مُسلسل پہ ـــــــــــ لگاتار گذارہ
میرے گاؤں کا حسن مت پوچھو
چاند کچے مکان میں رہتا ہے.❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain