جانے کس کس پہ پڑی ہوں گی تمہاری نظریں
👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀
میں نے چُن چُن کے تیرے شہر کے پتھر چومے___۰
😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘
¤~~¤
جانے کس کس پہ پڑی ہوں گی تمہاری نظریں
👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀
میں نے چُن چُن کے تیرے شہر کے پتھر چومے___۰
😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘
¤~~¤
میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل اُن کے...!!!
میں جو مر جاوٗں تو یاروں کو سہولت ہوگی...!!!
💔
جب سامنے آٸ اصلیت اس کی۔۔
مجھے اپنی ہی پسند پر رونا آیا۔۔
اتنی شدت💘 سے وہ میری رگوں میں اتر🏃🏃 گیا
کہ اسے بھولنے🙏 کے لئے اب مجھے مرنا👀 ہو گا
*سنا ہے حشر میں کوئی کسی کا نہیں ہوگا*
*لیکن یہ سلسلہ تو ابھی سے عروج پہ ہے*
''
ﻋﺎﺩﺗﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ___________ ﺗﻮﺟّﮧ ﮐﯽ
ﻟﻮﮒ ﯾَﮏ ﺩﻡ ﺟﻮ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺳِﺘﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ