میرا وجُود اگر راستے میں حائل ھے
تم اپنی راہ نکالو ، پھلانگ جاؤ مجھے
رکھ کر تیرے 'کن' پر یقین مولا
ہم بھی محبّت کسی سے بے انتہا کر بیٹھے
گونجتے رہتے ہیں الفاظ میرے کانوں میں
تم تو آرام سے کہہ دیتے ہو اللہ حافظ.
💔
ہمیں یقین کی حد تک گمان ہے
وہ شخص آ ج بھی اپنے سوا کسی کا نہیں۔
جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا۔۔۔ 💕
وہ شخص میری دنیا جہنم کر گیا۔۔۔💔
*وہ کچھ توڑنے👔👔👔 کی خواہش میں*
*میرے دل💔💔💔 کا,انتخاب کر بیٹھا!!!
اب میری راہ میں،حائل نہیں ہوتی یادیں
اب تیرے شہر سے گزروں تو گزر جاتا ہوں
میرے درد سے آخر تیرا رشتہ کیا ہے
دل جب بھی روتا ہے تم یاد آتے ہو
*تم سے بہتر ہیں گھر کی دیواریں....*
*یہ میری بات سن تولیتی ہیں.......!!!*☘☘
*اندازہ کیجئے طُول ہِجَر کا*
*قیامت راستے میں پڑ رھی ھے☘☘*
*لفظ کریں گے اشارہ جانے کا*
*تم " آنکھیں " پڑھنا اور رک جانا*☘☘☘
چشم یعقوب کر چکی ثابت
ہجر بینائی چھین لیتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain