Life is very complicated
don't try to find answers
because....
When you find answers life
changes the questions❓
🤐🤐🤐
کیجیے اپنی نظروں کو کسی ایک
💯کا پابند ۔۔۔۔۔
ہر صورت پہ لْٹ جانا توہینِ وفا ہے
🔥🔥🔥
عقل میں جو گِھر گیا لا انتہا کیوں کر ہوا
جو سما میں آ گیا پھر وہ خدا کیوں کر ہوا
❤ALLAH❤
(اکبر الہ آبادی)
🌷🌷🌷
مطمئین زندگی گزارنے کے لیے🌹
لازم ہے کہ الله نے آپ کو جو
نعمتیں دی ہیں ان پر رب کا شُکر
ادا کیا جائے اگر یہ بھی نہ ہوتیں
🌹!!تو کیا کرتے ۔۔۔۔۔۔۔
❤😊❤
حالات چاہے جیسے بھی ہوں
شُکر ہمیشہ شِکوے سے
بہتر ہوتا ہے ۔۔۔
❤❤❤
Say Alhamdulillah
😊😊😊
Sometimes you win
And
Sometimes you learn
🌷🌷🌷
😥"درد"😥
سب کے ایک جیسے ہوتے ہیں
"مگر"
حوصلے الگ الگ ہوتے ہیں
"کوئی"
بکھر کر مسکراتا ہے تو
"کوئی"
مسکرا کر بکھر جاتا ہے
😐😐😐
Pain reminds you that
you are alive..,
Challenges test how
strong you are.
Prayer is the best
weapon against all
trials in life....
🌹🌹🌹
Absolutely
😊so be happy with trust
on Allah😊
❤❤❤❤❤اللہ❤❤❤❤❤
محبت اپنے بندوں سے کمال رکھتا ہے
وہ ایک ہی تو ہے جو سب کا خیال رکھتا ہے
🌷🌷🌷
🌺عشقِ حقیقی🌺
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کبھی نہیں سنا کہ انسان کو
، اُس کی عاجزی لے ڈوبی
انسان کو ہمیشہ اس کا تکبر
لے ڈوبتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
😐😐😐
May Allah protect us all from pride(Aameen)🤲🏻
اُس کی گلی میں مجھ کو جانا نہیں
حال کیسا ہے یہ بھی بتانا نہیں
بڑی حسرت ہے مجھے اُس دن کی
وہ کہے میں ہوں ،میں کہوں پہچانا نہیں
🤪🤪🤪
Aashi
💞💞💞
-:سنہری باتیں
۔آنسوؤں کا جاری نہ ہونا دل کی سختی کی وجہ سے ہے ۔
۔دل کی سختی گناہوں کی کثرت کی وجہ سے ہے ۔
۔گناہوں کی کثرت موت کو بھولنے کی وجہ سے ہے ۔
۔موت سے غفلت لمبی اُمیدوں کی وجہ سے ہے۔
۔لمبی اُمیدیں دنیا سے محبت کی وجہ سے ہیں
۔دنیا کی محبت ہر گناہ کی جڑ ہے ۔
Wake up knowing that,
Allah is greater than
any obstacle you may
face today....😌😌😌
💞💞💞
Beshk, Allah hu Akbar
❤❤❤
کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مَر جاؤں گا
میں تو دریا ہوں سمندر میں اُتر جاؤں گا
💕💕💕
Work to achieve something as well as become hope full then no one can defeat you😊
🌹🌹🌹
-:حضرت علی (رضی الله) نے فرمایا
دنیا میں خوبصورت دل تلاش🌹
🌹کرو چہرہ نہیں کیونکہ
خوبصورت چہرے تو بہت ہیں لیکن🌹
🌹خوبصورت دل بہت کم
💕💕💕
🌹-:حضرت علی (رضی الله) نے فرمایا🌹
🌷زندگی کی اصل خوبصورتی🌷
🌷یہ نہیں کے تم کتنے🌷
🌷خوش ہو بلکہ زندگی کی اصل🌷
🌷خوبصورتی یہ ہے کہ🌷
🌷دوسرے تم سے کتنے خوش ہیں🌷
❤Live For Others❤
-:حضرت علی (رضی الله) نے فرمایا
تین چیزیں انسان کو الله سے دُور کرتی ہیں
.1
اپنے اعمال کو زیادہ سمجھنا
.2
اپنے گناہوں کو بھول جانا
.3
اپنے آپ کو سب سے بہتر سمجھنا
🌺🌺🌺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain