-:حضرت علی رضی الله نے فرمایا
🌹تم کسی کے ساتھ بھلائی کرو اور🌹
🌹تمہیں اُسکا بدلہ🌹
🌹برائی کی صورت میں مِلے تو🌹
🌹سمجھ لو کہ تمہاری نیکی🌹
🌹قبول ہو گئی ہے🌹
💕💕💕
نصیحت وہ سچی بات ہے
جسے ہم کبھی غور سے نہیں
سنتے اور
غیبت وہ بد ترین دھوکہ ہے
جسے ہم پوری توجہ سے سنتے ہیں
🔥🔥🔥
😐Reality😐
-:حضرت علی (رضی اللہ) نے فرمایا
جسے تقدیر پر یقین ہوتا ہے وہ
اپنے اوپر نازل ہونے والی
مصیبتوں سے نہیں گھبراتا ۔۔۔
💕💕💕
-:حضرت علی (رضی الله) نے فرمایا
دنیا کے سارے لوگ تمہیں اپنے فائدے
کے لئے چاہتے ہیں ۔
صرف تیرا رب ہی ہے جو تجھے تیرے
فائدے کے لئے چاہتا ہے
🌺🌺🌺
Subhan Allah
❤❤❤
❤Oh Allah❤
Never make us dependent on anyone except you.....
🌷🌷🌷
Aameen
💕💕💕
مزا تو تب ہے کہ ہار کے بھی ہنستے رہو
!!ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے
❤❤❤
!!لگانی پڑتی ہے ڈبکی اُبھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے ۔۔۔۔۔
🌹🌹🌹
🔥Correct🔥
🌹ہر نماز میں الله تعالیٰ نے🌹
🌹فرض سے پہلے🌹
🌹"سنت"🌹
🌹رکھ کر اپنے محبوب🌹
❤نبی (صہ) سے❤
🌹محبت کا اظہار کیا ہے ۔۔۔۔۔🌹
💕Subhan Allah💕
❤نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ❤
❤بھلائی ہی مِلتی ہے کیونکہ❤
❤جب ہوا پھولوں سے گزرتی ہے تو❤
❤وہ بھی خوشبودار ہو جاتی ہے❤
🌹Jumma Mubarik🌹
🌹، اگر انسان کو پتہ چل جائے🌹
🌹کہ جب وہ اپنے رب کے سامنے🌹
🌹سر جھکاتا ہے تو اس پر رحمت🌹
🌹کی کتنی برسات ہوتی ہے تو🌹
🌹وہ سجدے سے سر ہی نہ اُٹھائے🌹
❤Subhan Allah❤
-:خضرت علی رضی اللّٰہ نے فرمایا
ان لوگوں پر اعتبار کرو جو تمہاری
تین باتیں بھانپ سکیں ۔۔۔
تمہاری ہنسی میں پوشیدہ درد
تمہارے غصے میں تمہارا پیار
تمہاری خاموشی میں پوشیدہ وجہ
🌹🌹🌹
-:کسی نے مرغے سے پوچھا
لوگ کیوں تمہیں جینے نہیں
!! دیتے کاٹ ڈالتے ہیں
مرغے نے جواب دیا ۔۔۔
لوگوں کو جگانے والوں کا یہی
💔💔💔حال ہوتا ہے
جہاں چار لوگوں میں بیٹھ کر
آپ مزے لے لے کر کسی
غیر موجود شخص کی برائیاں
کرتے ہیں تو یقین جانیے ۔۔۔
آپ کے وہاں سے اُٹھتے ہی آپ
کی بھی برائیاں شروع ہو جاتی
ہیں ۔۔۔
😐Truth😐
❤نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ❤
❤اچھائی ہی ملتی ہے کیونکہ❤
❤جب ہوا پھولوں سے گزرتی ہے❤
❤تو وہ بھی خوشگوار ہو جاتی ہے❤
..........🌹🌹🌹..........
Sujood
A love story no one
will understand except
those who pray.
❤❤❤
-:خضرت علی (رضی اللّٰہ) نے فرمایا
یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے
، ایمان دار کو بیوقوف
، بے ایمان کو عقل مند
اور
بے حیا کو خوبصورت کہتی ہے
😐😐😐
For every pain that
you feel in this world,
there's a reward for
it in the next in this beautiful religion islam.
❤❤❤
😐😐😐آئینہ جب اُٹھایا کرو
پہلے دیکھا کرو پھر دکھایا کرو
🔥✌🏻🔥
Tears are prayers too,
They travel to Allah
when we cannot speak.
😥😥😥
💔💔💔
😔😔😔
اب میرے عیب زدہ شہر کے شر سے
شازو نادر ہی کوئی اہلِ ہنر بچتا ہے
!! اور عشق
وہ علمِ ریاضی ہے کہ جس میں فارس
دو سے جب ایک نکلتا ہے تو صفر بچتا
ہے
😜❤🤪❤😜
شخص بن کر نہیں
شخصیت بن کے رہو
کیونکہ
شخص تو خاک ہو جاتے ہیں
شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے
🌹🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain