کسی کی میٹھی باتوں کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہوتا کہ آپ اسکے لیے بہت خاص ہیں بعض اوقات کبوتر کو کھلانے کے لیے نہیں بلکہ پکڑنے کے لیے بھی دانا ڈالا جاتا ہے (Reality of people) 😐😐😐
(خضرت علی رضی) اتنے خشک نہ بنو کے توڑ دیے جاؤ اور اتنے نرم نہ بنو کے نچوڑ دیے جاؤ 💗💗💗🌹🌹🌹
🔥جن کی فطرت میں تھا بغاوت کرنا 😍میں نے ان دلوں پر بھی حکومت کی ہے✌🏻 💗🌹💗
☀دھوپ کا تو بس نام ہی بدنام ہے 🔥جلتے تو لوگ ہمارے نام سے بھی ہیں
Hy 👋🏼 Girls kidhr gaib ho👀 Shortage ho gai ha kia girls Ki😊 Na like na reply🤔
،شکوے شکایتوں کی نہی یہ ظرف ظرف کی بات ہے 💗💗💗 ،تیرے وہم و گمان میں بھی ہم نہیں اور تو لفظ لفظ ہمیں یاد ہے 🌹🌹🌹
😊پہلے دوائی تھی پیناڈول 🙂پھر آئی پیڈرول اور اب 😉کنوی ڈول اگر پاکستان کے یہی حالات رہے تو بہت جلد آئے گی 😂 بیبی ڈول😂 😍😍😍
🤔غور کیا جب زندگی کے فلسفوں پر بات مٹی سے شروع ہو کر مٹی میں جا ملی ،،،😐😐😐۰۰۰
G😊😊D M😊RNING And Assalam o alaikum 😍😍😍