😜مچھر نے آپ کو کاٹا ہے 🤪 وہ آپ کا جنون تھا👈🏻 😂آپ نے خارش کی ہے 🤭 آپ کا سکون تھا 👈🏻 🙏🏻آپ چاہ کر بھی اسے نہ مار سکے 🤭کیونکہ اس کی رگوں میں آپکا خون تھا 😊Smile😊
مغفرت کائنات میں کوئی اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا الله تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ کا کرتا ہے ۔ 🌹🌹🌹 (سبخان الله) الله تعالیٰ کا اپنے بندوں سے پیار ہے ❤❤❤
:ایک دن سونے نے لوہے سے کہا ہم دونوں ایک ہی لوہے کے ہتھوڑے سے روز پٹتے ہیں 😥😥😥 مگر تم روز اتنا اونچا کیوں چلاتے ہو ؟ 🤔🤔🤔 تو لوہے نے کہا کہ جب اپنا ہی اپنے کو مارتا ہے تو درد زیادہ ہوتا ہے ۔ 😭😭😭
اگر کوئی شخص آپکو عزت دیتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کے آپ بہت عظیم انسان ہیں بلکہ یہ کے وہ شخص خود ایک اعلیٰ ظرف انسان ہے (You got it so don't become a pride person for yourself) 🤨🤨🤨