،، مصیبت پر صبر کرو
!کیونکہ
سونے کو آگ سے اور مومن کو تکلیف سے آزمایا جاتا ہے
(Golden words)
💗💞💗
😐اپنا درد اپنے رب ، سے بانٹ لیا کرو
💞پھر درد جان ، دوا جانے اور خدا جانے
🥀،،کتابوں کی اہمیت
😳،،اپنی جگہ،،👀 جناب
،،سبق وہی یاد رہتا ہے
جو وقت اور لوگ سکھاتے ہیں
🤨🤨🤨
تجھ سے اچھے تو میرے دشمن نکلے
🤨🤨🤨
جو ہر بات پہ کہتے ہیں تجھے چھوڑیں گے نہیں
🤞🏻✌🏻🤞🏻
😉Just for fun😉
اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں
😔😔😔
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں
❤❤❤
جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے
😐😐😐
سچ کہوں تو تیرے سوا کچھ بھی نہیں
🌹🌹🌹
(For areeba bestir)
کسی انسان کی نرمی اس کی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی
🌹🌹🌹
کیونکہ
پانی سے نرم کوئی چیز نہیں لیکن پانی کی طاقت چٹانوں کو ریزہ ریزہ کر دیتی ہے
😐😐😐
، پیٹھ پیچھے آپ کی بات چلے
، تو گھبرانا مت
!کیونکہ
بات انھی کی ہوتی ہے
جن میں کوئی بات ہوتی ہے
آگ لگانے والوں کو کہاں خبر ؟
🤨🤨🤨
، رخ ہواؤں نے بدلہ تو
خاک وہ بھی ہونگ
___🤞🏻✌🏻🤞🏻___
، تیری رحمتوں پہ ہے منحصر
میرے ہر عمل کی قبولیت
، نہ مجھے سلیقۂ التجا ہے
نہ مجھے شعور نماز ہے
😔😔😔
(بقول علامہ اقبال رحہ)
اچھے کے ساتھ اچھے رہو لیکن برے کے لیے برے مت بنو
کیونکہ
تم پانی سے خون صاف کر سکتے ہو پر خون سے خون نہیں
☺☺☺
اسلام تو اتنا خوبصورت مذہب ہے
کہ مسکرانے پر بھی ثواب ملتا ہے
(Become happy and keep smiling)
اپنا فائدہ سوچنے بنا سب کے ساتھ اچھائی کرو
☺☺☺
کیوں کے جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں
🌹🌹🌹
ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے
کتنی دلچسپ بات ہے نا
کہ الله ایک لیکن سب کا
😊😊😊
الله تعالیٰ کا ارشاد ہے
🌹🌹🌹
تو میرا ہو کر تو دیکھ
سب کو تیرا نہ کر دوں تو کہنا
❤❤❤
لہجے بھی موسموں کی طرح ہوتے ہیں
😔😔😔
وقت اور جگہ دیکھ کر بدل جاتے ہیں
کون کہتا ہے خدا نظر نہیں آتا
❤❤❤
ایک وہی تو نظر آتا ہے جب کوئی نظر نہیں آتا
۔
۔
۔
۔
😶Reality of world😶
قرآن مجید کی سب سے پہلی خافظہ
🌹خضرت خفصہ بنت عمر رض🌹
قرآن میں آنے والے پانچ ملکوں اور شہروں کے نام
🌹مصر ، روم ، مکہ ، مدینہ ، دین🌹
قرآن مجید کی وہ سورت جس میں دو دفعہ بسم الله آتی ہے
🌹سورۂ نمل🌹
خضرت آدم ع کا ذکر قرآن مجید میں آیا ہے
🌹پچیس بار🌹
قرآن مجید میں سب سے زیادہ ذکر جن نبی کا آیا ہے وہ ہیں
🌹خضرت موسی علیہ🌹
___نماز___
نماز مٹی کے انسان کو سونا بنا دیتی ہے
🌹🌹🌹
ایک سجدۂ عشق تمہارے رب سے تمہاری تمام خواہشات منوا سکتا ہے
❤❤❤
اگر تم اپنے رب کی رضا میں راضی رہو گے تو تمہارا رب بھی تمہاری خواہشات کو اپنی رضا بنا لے گا
🌺🌺🌺
سنہری حروف
ہر نبی کو الله تعالیٰ نے ایک ایسی دعا کا اختیار عطا کیا ہے جسے الله تعالیٰ ضرور قبول فرماتا ہے اور تمام نبی اس دعا کو الله تعالیٰ
سے مانگ چکے ہیں سوائے خضرت محمد ص کے آپ ص الله تعالیٰ سے اس دعا کو روز محشر اپنی امت کی شفاعت کے لیے مانگیں گے
سبخان الله
__Be Proud on your self because you are a part of Muhammad (SAW)'s umat__
پریشان ہونے والوں کو کبھی نہ کبھی سکون مل جاتا ہے لیکن پریشان کرنے والے ہمیشہ سکون کی تلاش میں رہتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain