-:رسول الله (صلی الله)نے ارشاد فرمایا جب تم ایسے ہو جاؤ کہ تمہارے غم بڑھ جائیں اور تم ان غموں کو ختم کرنا چاہو تو مجھ پر درود پڑھو، یہ تمہارے غموں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ تمہارے گناہوں کو بھی .مٹا دے گا (سبحان الله) 🌺🌺🌺
رشتے اور موسم دونوں -ایک جیسے ہوتے ہیں کبھی حد سے زیادہ اچھے اور کبھی برداشت سے باہر فرق بس اتنا ہے کہ موسم جسم کو تکلیف دیتا ہے اور رشتے روح کو 💔💔💔 Sad poetry
الله پاک نے خضرت محمد صل الله کی امت کو دو ایسے انعامات عطا کیے ہیں جو فرشتوں کو بھی نہیں ملے الله پاک نے فرمایا No 1 تم میرا ذکر کرو میں تمہارا ذکر کروں گا No 2 تم مجھے پکارو میں تمھاری دعا قبول کروں گا Subhan Allah Good night
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain