Damadam.pk
Ulfat-11's posts | Damadam

Ulfat-11's posts:

Ulfat-11
 

انہی کے لہجے میں بات کی تھی
کیوں پھر برا مان گئے لوگ
🤨🤨🤨

Ulfat-11
 

خواب فقط خواب ہے اعتبار کے
قابل کہاں
ہوئے تھے روبرو وہ خواب میں
حقیقت میں کہاں
Sad poetry
😔😔😔

Ulfat-11
 

محبت اور موت
پورا انسان طلب کرتی ہے
تبھی اپناتی ہے
آدھا ادھورا تو صرف
غرض کا تعلق ہوتا ہے
🌺💗🌺

Ulfat-11
 

😐😐😐اے غمِ دوراں
ہے تیرا پالا کس سے پڑا
ہم بکھرتے بھی ہیں تو
😔😔😔سمٹ سمٹ کر
💔Sad poetry💔

Ulfat-11
 

عشق آساں نہیں
کربلا کو یاد کرو
😐😐😐
Focus on the background of words.😔

Ulfat-11
 

لمبا دھاگہ
اور
لمبی زبان
ہمیشہ الجھ جاتی ہے
اسلیے دھاگہ لپیٹ کر
اور
زبان سمیٹ کر رکھیں
😉😀😜🤪

Ulfat-11
 

رشتہ معصوم پرندے کی طرح ہوتا ہیں
اگر سختی سے پکڑو گے تو مر جائے گا
نرمی سے پکڑو گے تو اُڑ جائے گا
لیکن محبت سے پکڑو گے تو ساری عمر
ساتھ نبھائے گا
❤❤❤

Ulfat-11
 

پوری دنیا میں ایک ہی شخص ہے
جو
آپکی زندگی بدل سکتا ہے اور وہ
آپ خود ہیں
🌹Motivational quotes🌹

Ulfat-11
 

ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں
ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
✌🏻🔥✌🏻

Ulfat-11
 

کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی
آتی نہیں خروش
کبھی ایک زرا سی بات سے انسان
بکھر جاتا ہے
💔💔💔
Sad poetry

Motivational Quotes image
U  🔥 : Sad poetry💔 - 
Ulfat-11
 

😅آم لگے ، انگور لگے ، پھر لگے بادام😊
عید کارڈ کھولنے سے پہلے سب کو میرا
سلام🤝
چڑیوں کی عید ہوتی ہے گندم🌾 کے🕊
🤗دانے سے
😃میری عید ہوتی ہے تمہارے مسکرانے سے
😄😁😆😀
😊نازک سی انگلی منہ میں چبانا
😀عید کارڈ پڑھنے سے پہلے تھوڑا مسکرانا
🌹گرم گرم روٹی توڑی نہیں جاتی
👭آپ سے دوستی چھوڑی نہیں جاتی
😴چاول چنتے چنتے نیند آ گئی
😘صبح اْٹھ کر دیکھا تو عید آ گئی
🍰🥧ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں کیک
میری پیاری دوست لاکھوں میں ایک
🍹🥂آم کے رس کو جوس کہتے ہیں
جو عید کارڈ آگے نہ بھیجے اسے کنجوس
🤩😍😘😊😀☺😉😁❤ کہتے ہیں
Share it with friends

Ulfat-11
 

اگر تم ہارنے سے نہیں ڈرتے
________تو________
تمہیں کوئی نہیں ہرا سکتا
😊😊😊
🌹Be hopeful🌹
.
.
And Good Night
Have a sweet dreams
Friends.
🌺🌺🌺

Ulfat-11
 

الفاظ کی تلخیاں__میری"
وضاحتوں کے قابل نہیں
میرے سکوت کا تھپڑ کافی
"ہے ہر گستاخ لہجے کے لیے
🔥🔥🔥

Ulfat-11
 

ہر طوفان آپکی زندگی کو
تباہ کرنے کے لیے نہیں آتا
کچھ طوفان آپکے راستے
صاف کرنے کے لیے آتے ہیں
😊😊😊

Ulfat-11
 

😐کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں
محنت کے بغیر مجھے اپنا سایہ بھی
☀...دھوپ میں جانے کے بعد ملا

Ulfat-11
 

💔زندگی میں بس لوگوں سے
!!!...ایک ہی سبق ملا
جن کو ہم جتنا خاص کرتے گئے
ان کے لیے اتنے ہی عام ہوتے گئے
😔😔😔

Ulfat-11
 

چھوڑ دیا ہے ہم نےلوگوں
😐 کے جیسا بننا کیونکہ
لوگ وہ نہیں ہوتے جو وہ
😶😶😶...نظر آتے ہیں

Ulfat-11
 

کسی کی اتنی قدر بھی نہ🤨
کرو کے اپنی ہی قدر کھو دو
🔥🔥🔥

Ulfat-11
 

زندگی میں آگے بڑھنا ہے
تو بحرے ہو جاؤ
کیونکہ بعض لوگوں کی باتیں
مایوسی میں اضافہ کرتی ہیں
✌🏻🔥✌🏻