Expiring post
لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر
ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے🔥
Expiring post
دل مائل و شیدا ہے ،بس اب اور نہ پوچھو
کس پر ہے، کہاں ہے ، یہ بیاں ہو نہیں سکتا
🥀___!!!
Expiring post
محبت اور پسند دو الگ جذبے ہیں
جن کو پھول پسند ہیں " وہ توڑ کر پاس رکھ لیتے ہیں
جن کو محبت ہوتی ہے
وہ توڑتے نہیں" اُن کا خیال رکھتے ہیں.🥀
Expiring post
ﺑﮩﺖ ﺁﺳﺎﻥ ﮨﮯ ﮐَﮩﻨﺎ،
ﻣُﺤﺒّﺖ ﮨَﻢ ﺑﮭﯽ ﮐَﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ !...
ﻣَﮕﺮ ﻣَﻄﻠَﺐ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮐﺎ،
ﺳَﻤﺠﮫ ﻟَﯿﻨﺎ ﻧَﮩﯿﮟ ﺁﺳﺎﻥ،🍁
ﻣُﺤﺒّﺖ ﭘﺎ ﮐﮯ ﮐَﮭﻮ ﺩَﯾﻨﺎ،
ﻣُﺤﺒّﺖ ﮐَﮭﻮ ﮐﮯ ﭘﺎ ﻟَﯿﻨﺎ،
ﯾﮧ ﺍُﻥ ﻟَﻮﮔُﻮﮞ ﮐﮯ ﻗِﺼّﮯ ﮨﯿﮟ،
ﻣُﺤﺒّﺖ ﮐﮯ ﺟَﻮ ﻣُﺠﺮِﻡ ﮨﯿﮟ،🥀
ﺟَﻮ ﻣِﻞ ﺟﺎﻧﮯ ﭘﮧ ﮨَﻨﺴﺘﮯ ﮨﯿﮟ،
ﺑِﭽَﮭﮍ ﺟﺎﻧﮯ ﭘﮧ ﺭَﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ،
ﻣُﺤﺒّﺖ ﮐَﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗَﻮ،
ﺑﮩﺖ ﺧﺎﻣَﻮﺵ ﮨَﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ،
ﺟَﻮ ﻗُﺮﺑَﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟِﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ،
ﺟَﻮ ﻓُﺮﻗَﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟِﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ،
ﺑﮩﺖ ﺁﺳﺎﻥ ﮨﮯ ﮐَﮩﻨﺎ،
ﻣُﺤﺒّﺖ ﮨَﻢ ﺑﮭﯽ ﮐَﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ..🔥
Expiring post
ہم چاہتے تھے ہو آپکی جانب سے عطا
ورنہ محبتوں کی ہمیں کمی نا تھی❣️
میں آپ کو کسی ایک رنگ میں ہرگز نہیں ملوں گی
کہیں شرارتی انتہا کی ہوں تو کہیں سنجیدہ کمال کی
کہیں حد سے زیادہ نرم دل تو " کہیں اس قدر سخت مزاج کہ یقین توڑنے والا مر بھی جائے تو دو ٹکے کی پرواہ نہ کروں۔۔۔!!
کہیں لاپرواہی میں آگے ہوں تو کہیں حد درجہ پوزیسو
میں کسی ایک رنگ میں تمہیں ہرگز نظر نہیں آؤں گی
کہیں سادگی میرا مزاج ہے تو کہیں فیشن کو لازم رکھتی ہوں ۔کبھی اذانوں میں کھوئی ہوئی " نمازوں میں روئی ہوئی ملوں گی میں تمہیں " کہیں دعاؤں میں حجاب میں لپٹی ہوئی اور کبھی ساری دنیا سے بیزار ہو کر اپنے آپ میں سمٹی ہوئی چپ چاپ نظر آؤں گی میں تمہیں...!!!
عزت اور عزت نفس کو مقدم رکھنے والی
پیار حد درجہ ہے مجھ میں مگر مجھے غصہ کرنا بھی آتا ہے" ایسا غصہ کہ کچھ کہے بنا دور ہو جاتی ہوں دوبارہ کبھی میسر نہیں آتی 🥀
میں مغرور سی لڑکی ہوں ، اوروں سے کہتے سنا ہے میں انا پرست ہوں ، میں کسی سے بلاوجہ بات نہیں کرتی ، مجھے لوگوں کے معاملات میں دلچسپی لینا پسند نہیں ، میں لوگوں کی زندگی میں دخل دینا پسند نہیں کرتی ، میں اپنے مفاد کی خاطر لوگوں سے دوستیاں نہیں رکھتی ، نا ہی میں کسی کے سامنے اچھا بننے کی کوشش کرتی ہوں جیسے ہوں ویسے ہی سامنے نظر آتی ہوں اگر اسی کو کہتے ہیں مغرور ہونا تو میں اعتراف کرتی ہوں "میں مغرور ہوں"🥱
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain