Um_e_Aiman : ملے جوکوئی ہم سا تو تھام کے رکھنا ہم بھـی تـودیکھـیں مــدِ مُقــابل اپنا ... MORE▼🥀_ - 2 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Um_e_Aiman : اور جـــو چـــــیز مجھـــے بـانٹنـــی پـــڑىــــے وہ میــــں دوســـــروں... MORE▼کــــے لیـــــے چھــوڑ دیتــــی ہــــوں،،،🤟 - 2 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Um_e_Aiman : ہر اک شکست تمنا پہ مسکراتے ہیں وہ کیا کریں جو مسلسل فریب کھاتے ہیں🥀 - 2 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Um_e_Aiman : تم کسی دن اگر مجھے کھو بھی دو، تو میرے کھونے کو اپنی قسمت کا لکھا سمجھ... MORE▼کر قبول مت کرنا.. ! میں خسارہ نہیں ہوں، محبت ہوں...! یاد رکھنا قسمت میں چیزوں کے خسارے ہوتے ہیں، محبتوں کے نہیں....!💕 - 2 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Um_e_Aiman : میں نے تھکا دیا ہر اُس شخص کو جو مُجھ سے محبت کا دعویدار تھا ...!!🔥 - 2 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT
Um_e_Aiman - 2 months ago سیکھ نہیں پائی میں میٹھے جھوٹ کا ہنر _؛!کڑوے سچ نے کئی لوگ چھین لئے مجھ سے _؛!🔥🔥 FOLLOW 2REPLIES REPORT Um_e_Aiman : محبت کی عمر بہت زیادہ نہیں ہوتی مگر ...!! وہ دلکش لمحے ٹھہر جاتے ہیں ... MORE▼ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں..💖 - 2 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT Um_e_Aiman : شدید رہا تیرا انتظار مجھے کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا گزار مجھے میں روٹھ کر... MORE▼آواز تک نہ دی اسے میں دل میں چیخ کے کہتی رہی، پکار مجھے🔥 - 3 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful People Um_e_Aiman : کچھ لوگ آپ کے لیے صرف اتنی گنجائش چھوڑتے ہیں کہ آپ خود ان کو چھوڑ کر ان... MORE▼کا راستہ آسان کر دیں💕 - 3 months ago FOLLOW 30REPLIES SHARE LINK REPORT Um_e_Aiman : کھو گیا گم ہو گیا وقت سے چُرایا تھا جو اپنا بنایا تھا.❤️ - 3 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT Um_e_Aiman : یہ بھی کیا کم ہے تیری تمنا میں جیئیں *لطفِ منزل نا سہی حسرت منزل سہی* - 3 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT Um_e_Aiman : ہر رنگ میں تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگرسُن✨️ لازم ہے یہ تجھ پہ بھی، کہ تُو... MORE▼رنگ نہ بدلے 🥀. - 3 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT Um_e_Aiman : پچھلے برس تھا خوف تجھے کھو نہ دوں کہیں اب کے برس دعا ہے کہ__ تیرا سامنا نہ... MORE▼ہو🍁 - 3 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT Digital Art Um_e_Aiman : اے میری ذات میں ہر سمت بہتے ہوئے شخص آ کہ اِک شام تیرے سامنے اقرار کروں ... MORE▼تُجھ کو بتلاؤں میرا تُجھ سے تعلق کیا ہے. تُجھ سے اِک چُپ سِی مُحبت کا میں اظہار کروں🥀 - 3 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Um_e_Aiman : رنگ باتیں کریں، اور. باتوں سے خوشبو آئے۔.. درد پھولوں کی طرح... MORE▼مہکے... اگر تُو آئے....❤️ - 3 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful People Um_e_Aiman : میں کسی کی نہیں ہوں فلحال🫣 ٹرائی کر لو کیا پتا تمہاری ہو جاؤں .😛🙈 - 3 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful People Um_e_Aiman : بد گمان ہم سے کچھ لوگ ہیں تو کیا کریں۔ ہم سے ہر ذہن کے جالے تو اتارے نہیں... MORE▼جاتے۔۔۔ - 3 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Um_e_Aiman : خوبصورت ترین لمحه جب آپ کسی کی آنکھوں میں خود کیلیے دیوانگی دیکھتے ہیں..🥀 - 3 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful People Um_e_Aiman : کوئی بھی میرے علاوہ نہیں مجھ سا ، سو مجھے نئے لوگوں کے تجسّس میں گنوا مت... MORE▼دینا❣️ - 4 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Digital Art Um_e_Aiman : *اپنی زندگی میں خود روشنیاں💡 پیدا کرو یقین جانو تمہارے علاوہ تمہارا کوئی... MORE▼وفادار نہیں ہے🥀😌💯 - 4 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Um_e_Aiman : محبت کی عمر بہت زیادہ نہیں ہوتی مگر ...!! وہ دلکش لمحے ٹھہر جاتے ہیں ... MORE▼ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں..💖 - 2 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Um_e_Aiman : شدید رہا تیرا انتظار مجھے کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا گزار مجھے میں روٹھ کر... MORE▼آواز تک نہ دی اسے میں دل میں چیخ کے کہتی رہی، پکار مجھے🔥 - 3 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Um_e_Aiman : کچھ لوگ آپ کے لیے صرف اتنی گنجائش چھوڑتے ہیں کہ آپ خود ان کو چھوڑ کر ان... MORE▼کا راستہ آسان کر دیں💕 - 3 months ago FOLLOW 30REPLIES SHARE LINK REPORT
Um_e_Aiman : کھو گیا گم ہو گیا وقت سے چُرایا تھا جو اپنا بنایا تھا.❤️ - 3 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Um_e_Aiman : یہ بھی کیا کم ہے تیری تمنا میں جیئیں *لطفِ منزل نا سہی حسرت منزل سہی* - 3 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Um_e_Aiman : ہر رنگ میں تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگرسُن✨️ لازم ہے یہ تجھ پہ بھی، کہ تُو... MORE▼رنگ نہ بدلے 🥀. - 3 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Um_e_Aiman : پچھلے برس تھا خوف تجھے کھو نہ دوں کہیں اب کے برس دعا ہے کہ__ تیرا سامنا نہ... MORE▼ہو🍁 - 3 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Um_e_Aiman : اے میری ذات میں ہر سمت بہتے ہوئے شخص آ کہ اِک شام تیرے سامنے اقرار کروں ... MORE▼تُجھ کو بتلاؤں میرا تُجھ سے تعلق کیا ہے. تُجھ سے اِک چُپ سِی مُحبت کا میں اظہار کروں🥀 - 3 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Um_e_Aiman : رنگ باتیں کریں، اور. باتوں سے خوشبو آئے۔.. درد پھولوں کی طرح... MORE▼مہکے... اگر تُو آئے....❤️ - 3 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Um_e_Aiman : میں کسی کی نہیں ہوں فلحال🫣 ٹرائی کر لو کیا پتا تمہاری ہو جاؤں .😛🙈 - 3 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Um_e_Aiman : بد گمان ہم سے کچھ لوگ ہیں تو کیا کریں۔ ہم سے ہر ذہن کے جالے تو اتارے نہیں... MORE▼جاتے۔۔۔ - 3 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Um_e_Aiman : خوبصورت ترین لمحه جب آپ کسی کی آنکھوں میں خود کیلیے دیوانگی دیکھتے ہیں..🥀 - 3 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Um_e_Aiman : کوئی بھی میرے علاوہ نہیں مجھ سا ، سو مجھے نئے لوگوں کے تجسّس میں گنوا مت... MORE▼دینا❣️ - 4 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Um_e_Aiman : *اپنی زندگی میں خود روشنیاں💡 پیدا کرو یقین جانو تمہارے علاوہ تمہارا کوئی... MORE▼وفادار نہیں ہے🥀😌💯 - 4 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT