یہ مسئلہ ہی نہیں ہے کہ ہم بِچھڑ گئے ہیں مسئلہ تو یہ ہے کہ اب ہم عمر بھر نہیں مِلیں گے!۔
اُس نے بس ایک ہی آواز پہ آجانا تھا
مجھ سے گم ہو گئے الفاظ بلانے والے
ہم سنے اور سنائے جاتے تھے
رات بھر کی کہانیاں تھے ہم
مسکرایا تھا مجھے دیکھ کر وہ طنزاً
ہنس کر میں نے بھی تجسّس میں ڈال دیا
جانے یہ کس کے ہجر میں صدیوں سے قید ہیں
مدت سے کس کے درد میں روتی ہیں بارشیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain