اس کے پیار سے سیکھا تھا اس کی ذات میں رہنا
پھر اس کی ذات سے سیکھا اپنی اوقات میں رہنا
یـادوں کی محفــل میـں یار کـم نہ ملیــں گے
مل جائیـں گے ہـم جیـسے لیکن ہم نہ ملیــں گے
زندگی ہی گزر گئی سب کو خوش کرنے میں
جو خوش ہوئے وہ اپنے نہیں تھے
اور جو اپنے تھے وہ کبھی خوش ہی نہ ہوئے
•_اب ازماشٔوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے 🔥
...اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی 🛫
*اپنے معیار تک نہ پہنچا میں*
*مجھ کو خود پر بڑا بھروسہ تھا*
⌚وقت کا ستم تو دیکھو حضور 💕
👈خود گزر گیا ھمیں وہیں چھوڑ کر👉
زندگی, وقت اور بدلا ہوا انسان کبھی واپس نہیں آتا
تیرے لہجے میں بات کرنی ہے
آج ممکن ہے احترام نہ ہو
کسی کو تو راس آئیں گے ھم🥀
کوئی تو ھوگا سادگی پسند
دل کی تکلیف کم نہیں کرتے ۔
اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے ۔🥀
کمزور لمحوں میں اچھی لگنے والی چیز کو
محبوب نہیں بنایا جاتا۔
بخشے جائیں گے آل محمد کے صدقے 😍
ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے💯
ہمیں حد میں رہنا پسند ہے
مرشدِ
اور لوگ اسے "غرور" کہتے ہیں
دوستی اعلی خاندان میں نہیں اعلی
ظرف لوگوں کے ساتھ ہونی چاہیے
"اور پھر جِن سے کبھی❗
باتیں ہی ختم نہیں ہوتی تھیں ، اُن سے اب بات ہی ختم ہوگئی! ۔ "💔🙂
عیب ڈھونڈو گے تو ملے گے ہی
خدا کے بندے ہیں،خدا تھوڑی ہیں
مجھے تو ڈھنگ ہی نہیں
آپ کیجیئے نہ کس طرح بات کرتے ہیں
دست شفقت ہمیں زنداں میں میسر ہی نہیں
خود کے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں–
اب ہوں میں سارے جہاں میں بدنام
اب بھی تم مجھ کو جانتی ہو کیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain