محبت حرام نہیں 😒
آج کل کے محبوب حرامی ہیں🤣
بغیر والے ہاتھ اٹھائے Gf🖐️
اور لڑکیاں ان پر ترس کھائے 🙈
شکریہ
اور یاد رہے میرے بھی دونوں ہاتھ بلند ہے 😂🖐️🖐️
ﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﺑﮩﺎﻧﮯ ﺟﺎ ﮐﺮ ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ
ﮐﯽ ﮔﻨﺘﯽ ﮐﺮﻧﺎ ﺑﮭﯽ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﭨﯿﻠﻨﭧ ﮨﮯ
Likh kar metaa deta houn apny alfaaz
Khein koi hurt na hu jay😋
لو جی حد ہی ہو گئ
اب وہ کہتی ہے میری سہیلی کو بھی لوڈ کرواؤ
بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گے مجھ کو تنہا کر دیا
طنز کـرنا ھے مجھ پہ؟ آئیے کیجئے
کر رہے ہیں سبھی، آپ بھی کیجئے
زندگی کشمکش وقت میں گزری اپنی
دن نے جینے نہ دیا رات نے مرنے نہ دیا
تم کوشش تو کرو ریکوئسٹ کر کے میسج کرنے کی
🤣😁یوں چٹکی میں پھس جاؤں گا میں
"- پتہ ہے سچی محبت کیا مانگتی ہے؟ مخلصی، بھروسہ اور آپکا وقت ۔"
محبت تو وہ ہے جو ہاتھ تھامے
تو جنت تک لے جائے
محبت موٹے شخص سے کرنی چاہیے
تاکہ وہ آپکو چھوڑ کے بھاگ نہ سکے
یہ شیشوں کے سپنے یہ دھاگوں کے رشتے
کسے ھے خبر کہ کہاں ٹوٹ جائیں
محبت کے دریا میںتنکے وفا کے
کسے ھے خبر کہ کہاں ڈوب جائیں
عجب دل کی بستی عجب دل کی حالت
ہر اک موڑ موسم نئی چاہتوں کا
لگائے ہیں ہم نے بھی سپنوں کے پودے
جنہیں دل سے مانگا جنہیں دل سے چاہا
کسے ھے خبر کہ کہاں چھوڑ جائیں💞
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ہے ﺍﺏ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﺭﮨﻨﺎ
ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮨﻨﺎ ' ﭼﭗ ﺭﮨﻨﺎ '
🥀🌚🌝🥀
ہم سے نہیں ہوتی یہ درد بھری شاعری
ہم خوش مزاج لوگ ہیں بس ڈرامے کرتے ہیں
تو بدل گیا ہے تسلیم کر
میں بھی بدلوں گا،یقین کر
اتنے چُپ چاپ کے رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
shab bakhair
جنوری کا بخار،تپتی آنکھیں، پھٹتا سر، تکلیف دہ پسلیاں اور سلگتی روح ۔۔۔۔
بادشاہت کا کیا بھروسہ سائیں💯😌
اس لیے احتیاطاً فقیر رہتے ہیں✨🚩
" اور پھر کُچھ دِن ، کُچھ تاریخیں ، اور کُچھ لمحے ہمیشہ یاد رہتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain