Damadam.pk
Umair@786_me's posts | Damadam

Umair@786_me's posts:

Umair@786_me
 

صرف اپنا #خیال رکھنا تھا ۔❤
یہ بھی نہ ہو سکا #مجھ سے ۔🥀
#UmAir

Umair@786_me
 

خیر اس بات کو تو چھوڑ بتا کیسی ہے ۔
تونے چاہا تھا جسے وہ تیرے نزدیک تو ہے ۔
کونسے غم نے تجھے چاٹ لیا َاندر سے ۔
آج کل پھر سے تو چپ رہتی ہے سب ٹھیک تو ہے ؟؟
تہذیب حافی

Umair@786_me
 

"حکم کیجیے " تو ایسے کہتے ہو
جیسے ہر بات مان لیتے ہو۔۔۔

Umair@786_me
 

*سو جاتے ہیں بعد عشاء ہی*
*اور سرکار بات عشق کی کرتے ہیں*

Umair@786_me
 

ہو بھی گئی تو مسترد کر دوں گا محبت کو🌝
اصول پرست ہوں اناء عزیز ہے اپنی⁦🔥

Umair@786_me
 

مُوجُودہ دُورکَے اِنسان کَے سَاتھ رَہنے وَالِی ہَر مَخلُوق نَے اَگراِنسان سَے کُچھ سِیکھاھے تُووُہ نفَرت ھے
🔥♥🔥

Umair@786_me
 

ہم محبت میں خجل بھی رہے،نازاں بھی رہے
ان کی حسرت بھی رہی،ان سے گریزاں بھی رہے

Umair@786_me
 

عشق کر کے کیا ملا
😂میری تو؛ Typing سپیڈ تیز ہو گئ ہے
Subha bakhair,🌞

Umair@786_me
 

مسکرا کے چھپا لیتے ہیں غم اپنا
اور لوگ ہم جیسا بننے کی دعا کرتے ہیں❤
Shab bakhair

Umair@786_me
 

مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت
ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے

Umair@786_me
 

کوئی بھی کسی کے بغیر نہیں مرتا بس عادت کی بات ہوتی ہے
عادت ختم ہو جائے تو پرانے محبتوں پر مٹی پر جاتی ہے

Umair@786_me
 

مدّت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں ہمیں 🖤
مدّت کے بعد آپ سے دیکھا نہ جائے گا 💔

Umair@786_me
 

میرا دل کرتا ہے دکھی دکھی پوسٹس کروں
پر آپ سب نکے نکے دل والے ہو
رو رو کے میری پوسٹس ہی بہا دو گے

Umair@786_me
 

اِتنے ملتے ہیں میری شاعری میں حوالے اُسکے
کچھ لوگ اب بھی اُسے میرا صنم سمجھتے ہیں

Umair@786_me
 

آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں
کون کتنا اداس رہتا ہے
꧁࿈༒Ʀ♬Ȥ♬ UmAir ❡༒࿈꧂

Umair@786_me
 

وقت_کو_وقت_پر_آنے_دو
پھر_وقت_کا_مزہ آئے گا ✌
#UmAir🚫

Funny joke
U  : Rim Jim😂🤪 - 
Umair@786_me
 

اُلجھے گا وہ خود سے ہی ہر روز کئی بار🙂
بھاگے گا دیکھے گا کہیں دستک تو نہیں ہوئی🖤

Umair@786_me
 

join my mefil on my profile (poetry lovers).a1

Umair@786_me
 

آجکل آ کے دیکھ جا مجھ کو🐍
آجکل دیکھنے کے قابل ہوں! 🦋