یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں
ماڑے دی مر گئی ماں تو کوئی نہیں لیندا ناں
تگڑے دا مر گیا کتا سارا پنڈ نہیں ستا
حق دوجے دا مار مار کے
جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے
بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے
اب کی بار اس کا حذف میری انا تھی
سو صلح کا پرچم جلادیامیں نے ۔
موت کا خوف اس لیے ہوتا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم اپنے عزیزوں سے جدا ہو جائیں گے عزیزوں کو تو ہم زندگی میں ہی جدا کر دیتے ہیں۔
اٹھانا خود ہی پڑھتا ہے تھکا ٹوٹا وجود اپنا جب تک سانس چلتی ہے کوئی کندھا نہیں دیتا
shab bakhair💔
ﺩﻭ ﮨﯽ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻋﻤﺮ ﺑﻬﺮ، ﺣﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﮯ
ﻧﯿﻨﺪ ﭘﻮﺭﯼ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﮑﻤﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﮯ
درختوں سے تعلق کا ہنر تو سیکھ لے انساں
جڑوں میں زخم لگتے ہیں ٹہنیاں سوکھ جاتی ہیں 🎋💝
ہُوا اب جو رابطہ تو اس کو بتاؤں گا
تیرا نہ ملنا تیرے چھوڑ جانے سے بہتر ہے
تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
مسکراہٹ کی بات کرتے ہو
جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے
: نازنیں،،،،،،،نازآفریں،،،،،،نازک بدن،،،،، نازک مزاج
۔ غنچہ لب،رنگیں ادا، سیمیں زنخ ،شیریں دہن۔۔
*بہت تڑپایا گیا ہو دنیا ستاتی ہے*
*تو عشق رولاتا ہے *آخر میں* *کیوں
*انسان یہ ستم سہتے سہتے مرجاتا ہے* 🥀
گنہگار ہوں گنہگاروں سے ھے واسطہ میرا
پرہیز گاروں سے اکثر پرہیز کرتا ہوں میں
یہ مجھے پیار کیوں نہیں ہوتا؟؟💔😞🥀
کہیں میرا معدہ تو خراب نہیں؟🙄🥲
🥲🥲
..لوگ برا کہتے ہیں انہیں کہنے دو
"وہ سنا نہیں"
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain