Damadam.pk
Umair_555's posts | Damadam

Umair_555's posts:

Umair_555
 

سنا ہے کہ نمیبیا نے پاکستان کو تیار شدہ کنفرم کپاس کا آرڈر دیا تھا اور عین وقت پر کینسل کر دیا تھا 😂

Umair_555
 

شادی پہ گانا لگا کے
جس کو ڈانس نہی کرنا وہ جا کے اپنی بھینس چرائے
تو سب مرد حضرات اپنی بیگموں کو لے کر کھانے کے میز کی طرف چل پڑے
#ولیمہ🌚🤣

Umair_555
 

نگاہِ عیب گیری سے جو دیکھا اہلِ عالم کو
کوئی کافر، کوئی فاسق، کوئی زندیقِ اکبر تھا!!
مگر جب ہو گیا دل احتسابِ نفس پر مائل
ہوا ثابت کہ ہر فرزندِ آدم مجھ سے بہتر تھا!

Umair_555
 

ایک ایسا سفر بھی کروایا زندگی نے
جس میں پاوں نہیں دل تھک گئے

Umair_555
 

مشرق سے ہو بیزار نہ مغرب سے حذر کر !!
فطرت کااشارہ ہے کہ ہر شب کو سحر کر !!

Umair_555
 

جتنی بھی اچھی مووی دیکھ لو وہ مزہ نہیں آتا جو مزہ محلے کی خواتین کی لڑائی کے دوران ان کے سابقہ اور موجودہ عاشقوں کے نام سن کے آتا ھے
😂😜

Umair_555
 

پیکج مہنگے ہونے کے بعد فری فیسبک چلانے والو باز آ جاو😒😒
کسی نے میت کی تصویر کے نیچے لکھ دیا#Nice__Pic🙉😁😁😂😂😂

Umair_555
 

گورے اب کنجوس ہو گئے ہیں لنڈے میں
کوئی اچھی ورائٹی ہی نہیں بھیجتے !😒😒

Umair_555
 

کوئئ لنڈے کی جرسی میں سے بدبو دور کرنے کو طریقہ بتا سکتا ہے😒😒😒

Umair_555
 

شعیب اختر ہمارا قومی ہیرو ہے۔
نعمان نیاز نے لائیو پروگرام میں شعیب اختر سے بدتمیزی کی ہے۔
یہ شعیب اختر کا بڑا پن ہے کہ وہ اس وقت خاموش ہوگیا اور کوئی سین نہیں create کیا۔
ٹیم اشرف چودھری نعمان نیاز کے گھٹیا رویے کی پرزور مذمت کرتی ہے۔
ہم شعیب اختر کی قوت برداشت کو سیلیوٹ کرتے ہیں۔
شعیب اختر لائیو پروگرام میں نعمان نیاز کی چانپیں بھی توڑ سکتا تھا۔

Umair_555
 

Bohat Mubarak to all Pakistanis in the world for another epic game 👏 Pakistan 🇵🇰 vs Afghanistan 🇦🇫 Afghanistan team played well but 4 sixes by #asifali 👏😂

Umair_555
 

Mujhe kidney mai pain ho rahi

Umair_555
 

Salam juma mubarak

Umair_555
 

رات میں نے چڑیل کو دیکھا🧟♀️
میں نے اسے ہولی سے کہا :
تو ہی چمڑ جا😂 کہتی Sorry🥲
I Have Boyfriend😂

Umair_555
 

چھوٹا سا شیر پیش خدمت ہے ملاحظہ کیجئےگا۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
🐅

Umair_555
 

1 boht phele drama lgta tha ptv pr salavator wala ksi ko us drame ka name pta

Umair_555
 

Nend a gi good night

Umair_555
 

افغانستان بھی تو پاکستان کا پانچواں صوبہ ھے

Umair_555
 

لوگ جیت کی خوشی منارہے ہیں اور مجھے اس بندے کی تلاش ہے جو کہہ رہا تھا "سب لوگ لنک پہ کلک کریں نہیں تو سکرین ایسے ہی رہے گی"۔ 🤣😂

Umair_555
 

ایک ریٹائرڈ افسر کریانہ کی دکان پر گیا اور کہا ، "مجھے دال مسور کے 742 دانے دے دو "
دکاندار لڑکے نے بغیر کچھ کہے 200 گرام مسور کی دال تول دی ۔
ریٹائرڈ افسر نے حیرت سے پوچھا ، "کیا واقعی یہ 742 دانے ہیں؟"
لڑکے نے کہا ، "گھر جاکر گن لیں ۔ میرے والد صاحب نے اس کی گنتی 3710 دانے فی کلو گرام کی ہے ۔ یہ 200 گرام پورے 742 دانے ہوں گے۔
ریٹائرڈ افسر نے پوچھا ، "بہت خوب! ویسے تمہارے والد صاحب کیا کرتے ہیں؟"
لڑکے نے جواب دیا ،
"آپ کی طرح ریٹائرڈ ہیں، بس اسی طرح وقت گزارتے ہیں "