Damadam.pk
Umair_555's posts | Damadam

Umair_555's posts:

Umair_555
 

محترمہ خود تو پائل پہن کے گھومتی رہتی ہیں...!!
اور بچوں کو ڈانتی ہیں، مُجھے شور پسند نہیں...

Umair_555
 

ہم پاکستانی جتنی مرضی ترقی کر لیں،
پھر بھی اڑتے جہاز کو دیکھنے کی عادت نہیں جا سکتی 😂😂

Umair_555
 

وه کونسی جگه هے جهاں100
لوگ جاتے هیں اور 101لوگ
واپس آتے هیں۔😏

Umair_555
 

*انسان کے پاســــں خوش رہنے کے ہزاروں جواز ہوتے ہیــــــــں ... مگر کسی ایک اداسی کی ضرب سے ... ان سب کا قتل ہو جاتا ہے .......!!!*
💞 💞
#

Umair_555
 

سنو خرچہ کس سے لیتی ہو ?☺
امی 🧕🏻
ابو 🧔🏻
بھائی🧑
بہن❤
شوہر 💑
بواۓ فرینڈ 👫

Umair_555
 

Ghatiya log ghatiya site

Umair_555
 

Aby kya baqwas site hai leaving

Umair_555
 

میں آپ کے گھر آو تو کیا کھلائیں پلائیں گے؟
سیریس سوال ☺️☺️
تیمز نال🤗🤗
No bad comments

Umair_555
 

گاؤں دیہاتوں میں سالگرہ کی تاریخ یاد نہیں رکھی جاتی بلکہ یہ یاد رکھا جاتا ہے کہ
"جس دن وہ پیدا ہوا اس دن بہت تیز طوفانی بارش ہوئی تھی یا اس دن فلاں بابا فوت ہوا تھا"😁

Umair_555
 

تحقیق سے پتا چلا ہے کہ
چھپڑ میں گُھسی بھینس🐃 اور بازار میں گُھسی عورت 👩 دونوں کو باہر نکالنا بہت مشکل ہوتا ہے!!!
😆😆😆😆

Umair_555
 

ہم مڈل کلاس لوگ ہیں غالب
ہم محلے دار آپس میں سالن کا وٹہ سٹہ کرتے رہتے ہیں😂😂😂

Umair_555
 

میں وہ کنوارہ ہوں جو رات 1 بجے پرفیوم لگا کے سنسان جگہ سے گزروں تو چڑیلیں بھی ایک دوسرے کو کہتی ہیں
نی نقاب کر کے ادھر اُدھر ہو جاؤ او آگیا جے..
🙄🙄

Umair_555
 

کچھ میاں بیوی اتنے سمجھدار ہوتے ہیں
چلتی موٹر سائکل پر ہی آدھے جھگڑے نمپٹا لیتے ہیں

Umair_555
 

پاکستان میں عزت سے رہنے کے لیے عام آدمی کے چار دوست لازمی ہونے چاہئیے ایک ڈاکٹر،ایک ایس ایچ او ، ایک وکیل اور ایک تگڑا بدمعاش۔ 😂

Umair_555
 

ڈُوبنے وَالا تو ،، کُچھ دیر مِیں ڈُوبے گا ،، مَگر
ڈُوبتا ،، دیکھنے وَالوں کو بَڑی جَلدی ہَے...!

Umair_555
 

محترمہ Saba Masood اپنی کتاب
سچیاں محبتاں میں ارشاد فرماتی ہیں 😂
ہماری دوسری محبت وہ شخص ہوتا ہے جس کہ سامنے
ہم نے اپنی پہلی محبت کا رونا رویا ہو 😬😂🤣

Umair_555
 

Underground hone ka time a gya

Umair_555
 

Suno.
چکر چل رہا ہے نہ تمہارا 😕😕😕

Umair_555
 

سکاٹ لینڈ نے بھی پاکستانیوں کے ویزے بند کیے ہوئے ہیں
اور
پی آئی اے بھی سکاٹ لینڈ کے ہوائی اڈے استعمال نہیں کر سکتی
باقی ٹیموں کے تو میچ ھیں۔ ہمارے پنگے ھیں سب کیساتھ
نمیبیا کے بارے میں معلومات اکٹھی کی جارھی ھیں امید ھے کوئی نہ کوئی کٹہ کھول ای لووواں گے😂
~»Z_K«~

Umair_555
 

دو دل مل رہے تھے میں نے پوسٹ ہی ڈیلیٹ کردی 🐼
پاک پاک پاکستان ،صاف صاف پاکستان 😄😄