Damadam.pk
Umair_555's posts | Damadam

Umair_555's posts:

Umair_555
 

موڈ ، شکل ، قسمت ، زندگی ، اور ہینڈ فری سب خراب ہیں🥀🌚

Umair_555
 

Challange f0r all b0ys and girls.
Q- W0 k0n c cheez hy j0 mARd pehny ga tu mARr jae ga,
Aurat pehny gi tu nikkah toot jaega
0r bachy wo khushi se pehnty hain.
Us cheez ka naam-@"w" se shuru hota hy
0r "n" pe khatam hota hy.
Your time stARt now.
Time 12 hour's.
Ans lazme 2 jwab zarur den aaj

Umair_555
 

Allah hafiz

Umair_555
 

بچپن سے میں چاہ کہ مجھے زندگی میں کوئی ایسا ملے
جسے پا کر میں سب کچھ بھول جاؤں 😑
اور پھر مجھے ایک دن موبائل 📱مل گیا ۔۔۔۔

Umair_555
 

لوگ پوچھتے ہیں, تم کچھ بدل سے گئے ہو,,,
بتاو ٹُوٹے ہوئے پتے اَب رنگ بھی نہ بدلیں..... 🔥 💔

Umair_555
 

Ye 125 bike ab ktne ka hai

Umair_555
 

کسی کو میری بات بری لگی ہو یا کوئی میری باتوں کی وجہ سے ناراض ہو یا میں نے کسی کی دل آزاری کی ہو یا مجھ سے کوئی زبان درازی ہوئی ہو
تو سب مجھ سے جلدی جلدی معافی مانگ لو
میں فیر جانڑا وی اے

Umair_555
 

دنیا کا سب سے بڑا وہم ۔۔!!!
میرا جانو صرف مجھ سے بات کرتا ہے 😜
😜😛🙊🙊

Beautiful Structures image
U  : بغیر کسی بینک سے قرضہ لیۓ دوستوں یاروں کی مدد کے بغیر چار سال کی دن رات - 
Umair_555
 

Always Stand For What Is Right, Even If You Are Standing Alone.

Umair_555
 

جو لوگ براہ -ا -راست
نہیں بول سکتے
وہ سٹیٹس لگا لگا
کے تانے دیتے ہیں

Umair_555
 

لوگ اگر یونہی کمیاں نَکالتے رہے تو
اک دن صرف خوبیاں ہی رہ جا

Umair_555
 

لمبی باتیں، وضاحتیں نہیں اب مختصر سی کرتا ہوں
کتابِ زندگی دنیا کہ آگے اب کھولنے سے ڈرتا ہوں

Umair_555
 

صبر تو یہ ہے ہر زخم ہنس کر سہو
کہنے کو بہت کچھ ہو پھر بھی

Umair_555
 

Dekh Kar Tujhe Dukh Mein Yun Ehsas Hota Hai,
Jaise Aaine Mein Khara Mera Aks Udas Hota Hai

Umair_555
 

محمد صلی اللہ والہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آئیگا۔ ❤

Umair_555
 

سردیوں میں پرانی جیکٹ پہنے سے پہلے ان کے جیبوں کی تلاشی لیا کریں اکثر پیسے بھی نکل آتے ہیں

Umair_555
 

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں سالن والی دیگچی چاٹنے سے شادی میں بارش🌧️ ہوجاتی ہے😎
سائنس پریشان
🤣🤣🤣

Umair_555
 

آج میں بہت خوش ہوں
پچھلی سردیوں والی جیکٹ سے 50 روپے نکلے 😃😃😃

Umair_555
 

کبھی کسی پر انگلی مت اٹھاؤ۔😏🙆🏻♀️🤷🏻♀️
بلکہ سیدھی جوتی اٹھاؤ تے شروع ہو جاؤ۔۔🤣😁😂