جب کسی سے بات کرنے سے سکون ملنے لگ جائے تو پہلی فرصت میں اس سے دور ہو جاؤ.......
انسان کو مارتی ہمیشہ محبتیں ہیں نفرت تو جینا سکھاتی ہے...❤️🙂
اگر چھینک آتے آتے رک جائے تو سمجھ جائیں کوئی آپ کو یاد کرنے لگا تھا 😁😒 اور ساتھ ہی کہہ دیا چلو دفع کرو
Allah hafiz
کسی کے چھوڑ جانے کے بعدہنستے اور مسکراتے رہا کرو☺☺ یہ غم تمہارے لیے ہوتا ہے ماں باپ کو مت دیا کرو☺☺
باباجی فرماتے ہیں
اکثر بیویاں اپنے شوہر کو گھر کی مرغی سمجھ رہی ہوتی ہیں لیکن وہ اندر سے محلے کا مرغا ہوتا ہے 😌😉
شلوار قمیض اس لیئے بھی پاکستان کا قومی لباس ھے
کیونکہ
اس میں جھولی اٹھا کر بد دعا دینے کا آپشن بھی موجود ہے😂😂😂
نئے پاکستان میں امید کی آخری کرن ھیں کیونکہ پٹرول ھونڈا 125 کی سپیڈ سے آگے نکل گیا جے 🤣🤣🤣🎥🎥 نیازی لے گیا بازی
لوگ چائے کی تھیلیوں کی طرح ہوتے ہیں جنہیں کھولتے ہوئے پانی میں ڈالے بغیر پتا نہیں چلتا کہ ان کا اصل رنگ کیا ہے!
🔥🖤
ٹی وی ایڈ😜
جہاں مامتا وہاں ڈالڈہ 😊
سوشل میڈیا 😌
جہاں لڑکی۔۔۔۔وہاں ٹھرکی😏😂
ذرا اک نظر ان چلغوزوں کی طرف بھی ہو جائے خان صاحب
یہ امیروں کے دسترس سے دور ہو جائیں
ہم تو ڈوبے ہیں تمھیں بھی لے ڈوبیں گے😂😂
جو شخص جذبوں کی سچائی اور صداقت کو نہیں سمجھ سکتا قدرت اُسے سمجھانے کے لیے جلد ہی جھوٹ اور فریب سے ملوا دیتی ہے۔
خبردار !
وطنِ عزیز میں کوئی چیز سستی مل رہی ہو تو فوراً حکومت کو اطلاع کریں
😌🤧😃
Koi acha mobile knsa hai
Mobile knsa acha hai
الله حافظ
سردیاں آ رہی ہیں
خان صاحب کی نظر پڑنے سے پہلے جوشاندے کے تین چار ڈبے لے کر رکھ لیں😂😂
ہائے اُسکا مُڑ مُر کے دیکھنا اور کہنا
بوتھی ویکھی او اپنی🙉🙊🙈

انسان زندگی میں مایوس ہو تو کامیابی بھی ناکامی نظر آتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain