کسی بھائی کے پاس سہراب سائیکل اچھی کنڈیشن میں ہو تو بتانا
سائیکل 🚵 کو عزت دو
الحمدللہ
لگتا ہے موٹر سائیکل بیچ کر پیٹرول خریدوں
کراچی کی سڑکوں پر بلیک بورڈ بیچنے والا غیرت مند بچہ - بہنوں کو کام سے روک دیا۔ خود بیمار باپ کا سہارا بن گیا
#BlackBoard #WhiteBoard #10YearBoySellsBoard #Karachi
کِنو کِنو پنجابی آندی اے۔🙄🙄۔۔
نوٹ: جواب پنجابی وچ دیو سارے 🤣🤭
😹🤣😂
Pakistan ki ks city ko college ka shehar kaha jata hai?
آٹھ سال کا بچہ جس سے مل کر عقل دنگ ر جائے، کوئٹہ کا رہائشی شہیر خالد خان جو انسان کی عمومی ذہانت سے کئی گنا زیادہ ذہین ہے.
Sb he ulo k pathay hain yaha to
پاکستان میں لوگ گھنٹوں ہوٹل پر بیٹھے بیٹھے گزار دیتے ہیں پر جیسے ہی بائیک یا کسی اور سواری پر سوار ہو جائیں تو ایسا لگتا ہے جیسے ملک میں جنگی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہو..!
Yaha pe koi doctor hai?
گلابی بکرے پالنے والی A لیول کی طالبہ - 10 لاکھ سے کاروبار شروع کیا اب لاکھوں کمارہی ہے
#PinkGoat #GoatFarming #LifeStock #PinkGoatBreeding #LifeStockBusiness #Karachi
Oh acha I see us lafangay se shadi kr li hai
Nene s gy bend nend jebd
پتہ نہی لوگ ھوٹل میں آدھا کھانا🍕🍶 کھا کر اور آدھا کیسے چھوڑ دیتے ھیں۔۔۔جبکہ میری نظر تو ساتھ والے ٹیبل پر بھی ھوتی ھے۔۔۔
ناکام عاشق ڈرامہ ’’خدا اورمحبت‘‘ کے مرکزی کردار سے متاثر ہوگیا - اپنی محبت پانے کیلئے ویسا ہی حلیہ اپنا کر دربار پر بیٹھا رہتا ہے
Waili awaam 😂😂
ٹک ٹاک پر وقت گزاریں🤷♂️
الله الحافظ
کوئی خوبصورت انسان میرا حال احوال ہی پوچھ لے۔۔😒🙊
ایک . اچھی . بھلی لڑکی میری . پوسٹ 😫پے آتی. تھی 🤣 نا جانے کس نے سیٹ کرلی 😄😐😐
کچھ مرد ایسے ہوتے ہیں جو اپنی بیوی کے علاوہ کسی عورت پر نظر بھی نہیں ڈالتے۔ ان کے نزدیک ان کی بیوی دنیا کی سب سے خوبصورت عورت ہوتی ہے۔ وہ اپنی بیوی کو آپ کہہ کر بلاتے ہیں۔ weekends پر خود کھانا پکا تے ہیں تاکہ بیوی آرام کر سکے۔ وہ بیوی کا ہر نخرہ اٹھاتے ہیں اور اسے فضول خرچی کے طعنے نہیں دیتے۔ کسی بھی نہ محرم لڑکی کو دیکھ کر نگاہ جھکا لیتے ہیں اور استغفار کرتے ہیں۔🤭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain