If you are the President/Prime Minister of your country, what will you do first?
اہل ٹھرک کا بس چلے
تو وہ لڑکیوں کی قبر پہ لکھ آئیں
نائس قبر۔۔ امیزنگ لحد۔۔ کیوٹ مٹی۔۔ گریٹ قبرستان 😏😂😁💁
سنا ہے بیری کے درخت پر چڑیل ہوتی ہیں
کس کس کے گھر ہیں بیری کے درخت؟؟؟

نمک دان ہاتھ میں لے کے ستم گر سوچتے کیا ہو
دل پر ہزاروں زخم ہیں جہاں چاہو چھڑک ڈالو
اگر کوئی جھڑیل عاشق ہوجاۓ تو اس کا کیا حل ھے
رہنمائی فرماۓ میں بہت پریشان ہوں ؟؟؟
جن لڑکیوں کی بڑی بڑی آنکھوں👀 کے لوگ د یوانے ہوتے ہیں شادی کہ بعد ان کی ساس انہیں کہتی ہیں
مج دے ڈیلیاں والی ویکھ دی کینج اے
😧😳😂😂✌️
what's your favourite cartoon?
Good night
مجھے آج سب ایک بات کا جواب دیں 😊
لوگ اچھے انسان کو برا کیوں سمجھتے ہیں.. ؟؟؟
نیند سے پہلے آپ کے دماغ پر حاوی آخری شخص آپ کی خوشی یا درد کا سبب ہے...!!
🥀علی 🍂
عید آ گئی
اوو میرا یار نہیں آیا😂🙄


اگر میں آپ سے کہوں مجھے عید کا گفٹ دعا کی صورت میں لینا ھے
تو آپ کونسی دعا دیں گے؟ 🙂
جو لڑ کیاں رات نو بجے کے بعد آن لائن ہوتی ہیں😉
وہ اس سے پہلے اپنے بچوں کو سُلا رہی ہوتی ہیں😜
اللّه کاکا سو جا
اللّه کاکا سو جا
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Shafaqat Ali
ہر وقت کہتا تھا 🙄
غلیل بناؤں گا کبوتر ماروں گا
غلیل بناؤں گا کبوتر ماروں گا 😂😂
ایک دن اس کہ اباجی ڈاکٹر کے پاس لے گئے
ڈاکٹر (علاج کے بعد)
بتاؤ اب کیا کرو گے
شفاقت : شادی کروں گا کاروبار کرونگا
ڈاکٹر: شاباش پھر۔۔؟؟؟
پھر بچے ہونگے ان کو بڑے سکول میں داخل کرواؤں گا
ڈاکٹر: پھر۔۔؟؟
شفاقت : ان کی سالگرہ مناؤں گا لوگ گفٹ میں شرٹس اور نیکر دیں گے
ڈاکٹر: واہ جی واہ پھر ۔۔؟؟
شفاقت : ان کی نیکرز سے ایلسٹک نکالوں گا
غلیل بناؤں گا کبوتر ماروں گا
😂😂🤣🤣🤣
پاکستان میں ایسے لوگ بھی ھے جو روزہ رکھ کر تین چار فلمیں دیکھنے کے بعد کہتے ھے روزہ کا پتہ ہی نہیں چلا...😁🤣👊😜


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain