Damadam.pk
Umair_555's posts | Damadam

Umair_555's posts:

Umair_555
 

تم اگر اپنی ماں بہن بیٹی اور بیوی کے لئے شیر ہو
تو دوسروں کی ماں بہن بیٹی اور بیوی کے لئے بھیڑیے نہ بنو 🙂💔

Umair_555
 

سات سال انتظار کے بعد زینب کے ھاں بچہ پیدا ھوا۔۔۔ وہ خوشی سے پھولے نہیں سما رھی تھی۔ وہ اپنے آپ کو دنیا کی سب سے خوش قسمت ماں محسوس کر رھی تھی۔ جلدی جلدی سب کو خبر دی گئی اور بچے کا نام “اُمید” رکھا گیا۔ چار گھنٹے خوشی خوشی گزر گئے۔ اور پھر۔۔۔۔۔
پھر کسی سنگ دل نے گولیوں کا بھوچھاڑ کر ڈالا۔۔۔امید کو خبر ھی نہیں تھی کہ کیا ھو رھا ھے۔ میٹرنٹی سنٹر میں پڑے اور ماؤں کے طرح کئی گولیاں زینب کو بھی لگی تھی ۔۔۔اور اس نے امید کو اخری بار سینے سے لگا لیا تھا۔ اس کا روح پرواز کر چکا تھا۔۔۔امید ابھی بھی اس کے گلے سے لگا تھا۔ جیسے منت کر رھا ھوں کہ “انکل مجھے میرے ماں کو دیکھنے تو دیتے۔ میں بڑا ھو کہ اپنا تاریخِ پیدائش مناونگا یا اپنے امی کا تاریخ وفات؟”
#سانحۂ کابل

Umair_555
 

بس وہ چار لوگ مل جائیں
قسمیں گولی مار دینی ہے جنکے بارے میں امی کہتی ہے
چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے 😡😠😵🙃😜😂😋😎😇

Umair_555
 

ایسا کون سا جانور ہے جس کے سر پر پاؤں ہوتے ہے
درست جواب دینے والے کو عیدی دی جاۓگی😀😀😀

Umair_555
 

کیابھوک لگنے پر بجلی کے جٹھکے کھا سکتے ہیں 🤔
اس سے روزہ تو نہیں ٹوٹے گا
😊😊📈

عربی کہاوت ہے 
جو تم سے محبت کرے گا وہ تمھیں انار کے دانے نکال کے دے گا...
U  : عربی کہاوت ہے جو تم سے محبت کرے گا وہ تمھیں انار کے دانے نکال کے دے گا... - 
Umair_555
 

Pardesi hu janab
Dil b rakhta hu ❤️
Dimagh b rakhta hu
Kon kaha badal jae
Sb ka hisab rakhta hu 🙏

If you will be given two minutes to talk, and the whole world would stop and listen to you, what do you have to say?
U  : If you will be given two minutes to talk, and the whole world would stop and - 
Umair_555
 

Boht sudhar gya hu sab
Dur rehta hu ab ache logo se

Umair_555
 

Pubg kon kon khelta hai?

Umair_555
 

آپ اپنے سکول میں کس وجہ سے FAMOUS تھے۔۔۔😕😕😂😛

Ye ks chez ka packet hai? Kisi ko pata?
U  🔥 : Ye ks chez ka packet hai? Kisi ko pata? - 
Umair_555
 

پیدائش کے مہینے کے مطابق جواب دیں..؟
JAN کسی سے مار پڑی ؟
Feb اصل نام ؟
Mar غصہ کس بات پر آتا؟
Apr کوئی دکھ؟
May اصل عمر؟
Jun پسندیدہ رنگ ؟
Jul آپ کی تعلیم؟
Aug پسندیدہ شعر ؟
Sep ایک خاصیت ؟
Oct پسندیدہ ڈش ؟
Nov مجھ سے کوئی سوال ؟
Dec کبھی امتحان میں فیل ہوئے؟

Umair_555
 

غیر ضروری تنقید وہ تلوار ہے
جو سب سے پہلے خوبصورت
تعلقات کا سر قلم کرتی ہے...!!!

Umair_555
 

کبھی کبھی برا وقت آپ کو اچھے لوگوں سے ملوانے کے لئے آتا ہے...!!!

Umair_555
 

اگر کسی کو خوشی نہیں دے سکتے
تو اپنے کردار سے کسی کو تکلیف بھی مت دیں
کسی کا دل دکھا ئیں گے
تو اپنے دل کے سکون کیلئے بهی مارے مارے پهرتے رہیں گے
مگر پا نہ سکیں گے...!!!

Umair_555
 

خاموشی کی بھی ایک زبان ہوتی ہے...!!!

Umair_555
 

ﭘﺴﻨـﺪﯾﺪﮦ شــے ﮐـﺎ ﻣِــﻞ ﺟـﺎﻧــﺎ ﺑﮭـﯽ ﺁﺯﻣﺎﺋـــﺶ ﺍﻭﺭ ﮐﮭـﻮ ﺟـﺎﻧــﺎ ﺑﮭـﯽ ﺁﺯﻣـــﺎﺋـــﺶ ہـے ﺍﻭﺭ اِنســان ہمیشــہ پســـندیدہ شے کـے ذریعـے سـے ہـی آزمـــایـــا جــاتـــا ہـــے۔ غیر اہم چیـــزیں تــو ســاری زِندگــی ہمارے پیروں میں بکھری رہتــی ہــیں اور ہونــے کــے بــاوجُــود بھــی ہمــیں نظـــر نہــیں آتـــیں...!!!

Umair_555
 

کچھ باتوں سے "لاعلمی" ہی بہتر ھوتی ہے کیونکہ "معلوم" ھونے پر ھم دکھ کے "دریا" میں اتر جاتے ہیں...!!!

Umair_555
 

غمِ دوراں کا ستایا وہ مرے پاس آیا
اور مرے پاس دلاسوں کی دوائی بھی نہ تھی