Damadam.pk
Umair_555's posts | Damadam

Umair_555's posts:

Umair_555
 

زیادہ تر ہم غلط لوگوں پہ اپنے جذبات ضائع کر دیتے ہیں اور جب اچھے لوگ ملتے ہیں تو ہم اعتبار کرنا چھوڑ چکے ہوتے ہیں...!!!

Umair_555
 

نہ خوفِ پُرسشِ محشر، نہ فِکرِ روزِ حِساب
بَشـــــــــــــــر گُناہ پہ آئے تو بے حِساب کرے...!!!

Umair_555
 

ابن قیم رحمتہ اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے
کہ وقت کو ضائع کرنا موت سے بدتر ہے کیوں کہ موت تو صرف دنیا سے جدا کرتی ہے...!!!
لیکن وقت کا ضیاع آپکو اللہ سے جدا کر دیتا ہے...!!!

Umair_555
 

کامیابی چاہتے ہو تو موقع دینے والے کو دھوکہ اور دھوکہ دینے والے کو موقع کبھی مت دو...!!!

Umair_555
 

اگر تم نیک ہو اور لوگ تمہیں برا کہیں یہ اس سے بہت اچھا ہے کہ تم برے ہو اور لوگ تمہیں اچھا کہیں...!!!

Umair_555
 

ساری دنیا کے سارے لوگ تجھے اپنے فائدے کیلئے چاہتے ہیں صرف تیرا رب ہی ہے جو تجھے تیرے فائدے کیلئے چاہتا ہے...!!!
حضرت علی رضی اللہ عنہ

Umair_555
 

اللہ کن لوگوں سے محبت کرتا ہے۔۔۔!!!
جو خوشحالی اور تنگدستی(ہر حال) میں خرچ کرتے ہیں اور غصہ کو پی جاتے ہیں اور لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں ایسے ہی نیک لوگوں سے اللہ محبت رکھتا ہے...!!!
القران،سورہ آل عمران:134

Umair_555
 

جب تمہیں سکول میں کوئی نہیں ملی
لڈو PUBG پے خاک ملے گی😜😜😂

Umair_555
 

اپنــے دل کا بوجھ ہلکا کریں😊😊
اور بتائیں اس وقت آپکو کیا بات پریشــان کر رہی ہـے؟

Umair_555
 

ترکی لڑکیاں دیکھو تو سب6 , 6 فٹ لمبی😍
اور یہاں پاکستانی لڑکیاں خود 4 فٹ کی اور زبان 12 فٹ کی😒

Umair_555
 

تم اپنا😂 خیال رکھا کرو
کیونکہ تمھیں😂😂😂 کچھ ہوگیاتو میرا ایک کمنٹس کم ہوجائے گا🙈🙈

آج دنیا میں پاکستان کی پہچان یہ بچہ کون ہے؟؟؟

کیا آپ نام بتا سکتے ہیں؟
U  : آج دنیا میں پاکستان کی پہچان یہ بچہ کون ہے؟؟؟ کیا آپ نام بتا سکتے ہیں؟ - 
Umair_555
 

Ho gy aftari ap logo ki

Umair_555
 

Díl js bat ki zid krta hai Rab usi bat pe azmata hai

Umair_555
 

Asslam 0 Alaikum
خوف خدا دیکھنا ہے تو مسلمان کا دیکھ☺
جو روزے میں وضو کا پانی منہ میں لے کر بھی پیتا نہیں ہے 🙏🙏
#Alhamdulillah♥♥

Umair_555
 

پکڑ کر نبض میری طبیب نے کہا ۔۔۔
شریف آدمی ۔۔ تجھے گروپ کی لڑکیوں کی نظر لگی ہے ۔۔
🙈🙈😱😱🤓🤓🤣

Umair_555
 

Jo shakz namaz e fajar k bad dono hath seene pr rakh k ya fataho parha kare ga InshaAllah uska dil noor emaan se munawar ho jae ga

Funny joke
U  : Hehe boht ache - 
Umair_555
 

Alhamdulillah dosra ashra start 11 sehri mubarak

Umair_555
 

Garmi jini marzi ho jae InshaAllah roza koi v ni chora ge