کیا آپ 50 کروڑ جیسی معمولی رقم کے لیے🙄🙄
مجھے گولی مار سکتے ہیں
😔😔😔
جب بھی سوتا ہوں ، خواب میں لال ڈوُپٹے نظر آتے , تعبیر کیا ہوگی. 😂😜😍

چیخیں بھی یہاں غور سے ، سُنتا نہیں کوئی
کِن لوگوں میں تم ، شعر سُنانے نکل آئے
Finally got engaged
mere sir mai drd ho ra hai
اسے میرے جنازے کی دعوت نہ دینا یہ میری محبت کی توہین ہوگی
کہ وہ پیدل سفر کرے________ اور میں لوگوں کے کندھوں پر
Koi mehfil mai he invite kr do

اگر آپ کی پہلی محبت لوٹ آۓ تو پہلا جملہ کیا کہو گے؟؟
جواب ذرا تگڑا ہو؟
ظا لمو😌

0318 knsa network hai
سنو!دل بھی تیرا😎😘😘
ہم بھی تیرے😍
اب کسی اور کی طرف جو دیکھا😡
ڈنڈا ساڈا تے فیر پاسے تیرے 😜😂😂🤣✌🏻
سارے مرد تو تم لوگوں کی فالونگ لسٹ میں پڑے ہیں ۔۔۔😣 انہیں کے دم سے فالونگ بڑھی ہے تم سب کی۔۔۔۔😌
ناخن ٹوٹنے پر بھی اظہارے افسوس کرتے ہیں۔۔۔😁
بڑی بڑی چولیں برداشت کرتے ہیں اختلاف رائے بھی کبھی نہیں کیا ۔۔۔😝
ہمیشہ ہر سڑی ہوئی چول بونگی پر بھی متفق ہی رہے۔۔۔😏 لائیکس کمنٹس کے ڈھیر لگا دیتے انہیں کے دم سے تم لوگ دانش گرد سوری دانش ور بنی بیٹھی ہو۔۔۔۔ 🙄🙄
ارے اور کونسے حقوق چاہیں تم سب کو ۔۔۔😝
فیر کیندے بوٹا گالاں کڈدا۔۔۔ 🤣
Meri post meri marzi
انجوائےتو ٹھرکی طبقہ کرتاہے😍
عاشق🤢بچارےتو کمنٹ بھی ڈر😯😟ڈر کےکرتے ہیں
کہیں سہیلی نا دیکھ لے😝😜😛
😂😂
