سارا مسلہ یہ ہے کہ ہم سب بھی ایک دوسرے کا ساتھ نہیں دے رہے ایک دوسرے کا ساتھ دیں آپ کو کوئی اسکل پتہ ہے دوسرےکو سکھا کے کمانے کے قابل کریں یقین مانیں کوئی کسی کا رزق نہیں چھین لے گا
زندگی بھی کیا عجیب ڈرامہ ھے ؟ کوئی اتنا آزاد ہوتا ھے کہ خود کو اچھا باپ بھی نہیں بنا سکتا اور کوئی اتنا زمہ دار کہ بچوں کیلئے کبھی باپ بن جاتا ھے اور کبھی ماں بن جاتا ھے ماں باپ دونوں کا کردار نبھانا بہت مشکل ہوتا ھے ، لیکن ایسا کرنے کیلئے خدا کسی خاص کو چنتا ھے ،
kuch lrkiya aesi hty hain 1 jta dosra ata phr unko phele wale ki yad aty jb phla wala a jta hai phr dosre wale ki aesi larkiya kbi b 1 sath ni rh skti kbi 🤣🤣
آلو کی وجہ سے پیار ہوگیا " لڑکی نے بتایا ہے کہ وہ آلو لیکر آرہی تھی ۔اچانک شاپر پھٹ گیا اور آلو زمین پر گر گئے انہوں نے جب دیکھا تو دوڑ کر آۓ اور آلو سمیٹ کر مجھے دے دیے ۔ آلو سمیٹتے ہوئے جب ایک دوسرے کو دیکھا تو دیکھتے ہی رہ گئے اور ایک دوسرے سے محبّت ہوگئی پھر ہم نے نکاح کر لیا " جن لڑکوں کی شادی نہیں ہو رہی وہ شاپر جیب میں رکھا کریں🤣
kis kī banī hai ālam-e-nā-pā.edār meñ in hasratoñ se kah do kahīñ aur jā baseñ itnī jagah kahāñ hai dil-e-dāġh-dār meñ kāñToñ ko mat nikāl chaman se o bāġhbāñ ye bhī guloñ ke saath pale haiñ bahār meñ bulbul ko bāġhbāñ se na sayyād se gila qismat meñ qaid likkhī thī fasl-e-bahār meñ kitnā hai bad-nasīb 'zafar' dafn ke liye do gaz zamīn bhī na milī kū-e-yār meñ
lagtā nahīñ hai dil mirā ujḌe dayār meñ kis kī banī hai ālam-e-nā-pā.edār meñ in hasratoñ se kah do kahīñ aur jā baseñ itnī jagah kahāñ hai dil-e-dāġh-dār meñ
سنو کسی سے محبت مت کرنا ورنہ روند دئیے جاؤ گے اور اگر محبت ہو جاۓ تو اسے بتانا مت ورنہ اسے موقعہ مل جاۓ گا تمہیں توڑنے کا تمہارے چہرے کی ہنسی کھو جاۓ گی اور تم سے جینے کا حق چھین لیا جاۓ گا وہ بے رخی دکھاۓ گا اور تم تِل تِل مرو گے اور اس کو تمہارا احساس تک نہیں ہوگا سنو پھر سے کہتاہوں کسی سے محبت مت کرنا... 🥺💔🥀